• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلمہ تعدیل یا جرح

مصطفوی

رکن
شمولیت
جولائی 25، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
35
کیا درج ذیل جملہ ، جملہ تعدیل ہے یا جرح ؟
بحوالہ جواب عنایت فرمائیں
شیخ حدث ایاما ثمہ توفی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
کیا درج ذیل جملہ ، جملہ تعدیل ہے یا جرح ؟
بحوالہ جواب عنایت فرمائیں
شیخ حدث ایاما ثمہ توفی
السلام علیکم :
آپ مسئولہ جملہ غلط لکھا ۔۔
صحیح جملہ ہے :"شيخ ، حدث أياماً ثم توفي"
اور یہ جملہ امام ابن ابی حاتم نے اپنے والد ابو حاتم ؒ سے ۔۔(يحي بن سليمان به خراش الخزاعى ) کے ترجمہ میں نقل کیا ہے،
مطلب یہ کہ ابو حاتم نے یحی بن سلیمان کو ۔۔شیخ ۔۔کہا ہے ،اور ’’ شیخ ‘‘ کہنے سے ابو حاتم کی مراد کیا ہے ؟
اس کے متعلق ابن ابی حاتم ’’ الجرح و التعدیل ‘‘ میں لکھتے ہیں :
(( وإذا قيل شيخ فهو بالمنزلة الثالثة يكتب حديثه وينظر فيه إلا أنه دون الثانية ))
جب کسی راوی کے متعلق شیخ کہا جائے تو وہ تعدیل کے تیسرے درجہ میں ہے ،یعنی اسکی حدیث لکھی جائے گی ،اور اس کو دیکھا جائے گا ،اور یہ دوسرے درجہ سے کم مرتبہ کا راوی ہوگا ۔‘‘
اور علامہ البانی کہتے ہیں :
و قال الشيخ الألباني رحمه اللّه في السلسلة الصحيحة - (5 / 438) : و هذه اللفظة : " شيخ " ، لا تعني أنه ثقة ، و إنما يستشهد به كما نص ابنه – يعني ابن أبي حاتم - في كتابه ( 1 / 37 )
یعنی ’’شیخ‘‘ کا لفظ ثقہ ہونے پر دلالت نہیں کرتا ،بلکہ ایسے راوی کی روایت
 
Last edited:

مصطفوی

رکن
شمولیت
جولائی 25، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
35
جزاک اللہ خیرا
یہ تو معلوم ہو گیا کہ شیخ کلمہ تعدیل ہے
برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ بقیہ جملہ کس نوعیت کا ہے
حدث أياماً ثم توفي
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جزاک اللہ خیرا
یہ تو معلوم ہو گیا کہ شیخ کلمہ تعدیل ہے
برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ بقیہ جملہ کس نوعیت کا ہے
حدث أياماً ثم توفي
"شيخ ، حدث أياماً ثم توفي"
ترجمہ :: (یحی بن سلیمان )شیخ تھے ،کچھ دن (یا کچھ عرصہ ) حدیث سنائی ،پھر فوت ہوگئے ،
 
Top