• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
1-کسی انسان کا متفق علیہ کافر یا مشرک ہونا اور دوسرے کا غیر متفق علیہ کافر یا مشرک ہونا
2-کسی انسان کا کفر توحید کے نظریے میں غلطی (شرک) کی وجہ سے ہونا اور دوسرے انسان کا کفر رسالت کے نظریے میں غلطی کی وجہ سے ہونا

پس یہاں بات پہلی والی نہیں ہو رہی بلکہ دوسری والی ہو رہی ہے کہ کس کا کفر بلحاظ ذات خطرناک ہے اور یہ بات میں نے نہیں کہی بلکہ میں نے تو محترم مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی کتاب کلہ گو مشرک کے حوالے سے یہ بتایا تھا

جہاں تک پہلی قسم کی بات ہے تو میرے نزدیک پہلی قسم کے کافر (متفق علیہ کافر) کو تو سب کو کافر کہنا لازم ہے اگر کوئی نہ کہے تو پھر اس پر تیسرے ناقض کا اطلاق ہو سکتا ہے یعنی اسکو کافر نہ کہنے کی وجہ سے وہ کافر ہو جائے گا
البتہ دوسری قسم کے کافر کو وہ لوگ تو کافر ہی سمجھیں گے اور کافر والا ہی برتاؤ کریں گے جن کے پاس اسکے کافر ہونے کے ٹھوس دلائل ہیں البتہ اگر کوئی کسی تاویل کی وجہ سے انکو کافر نہیں سمجھتا تو اس پر تیسرے ناقض کا اطلاق نہیں کریں گے واللہ اعلم
آپ کے بالا اقتباسں سے اتفاق ہے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم محترم ارسلان بھائی -

کیسے ہیں آپ - آپ کو دوبارہ فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے - الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-

آپ نے لکھا ہے کہ :
کلمہ گو مشرک دن میں پانچ بار اس بات کا نماز میں اقرار کرتا ہے کہ وہ صرف الله کی ہی عبادت کرتا ہے اور صرف الله ہی سے مدد مانگتا ہے-

جب کے حقیقت یہ ہے کہ یہ کام وہ صرف نماز کی سنتوں میں کرتا ہے - کیوں کہ وہ سوره الفاتحہ خلف الامام سے تو وہ ویسے ہی بڑا خائف ہوتا ہے - اب ظاہر ہے سنتوں میں مجبوراً پڑھنا پڑتا ہے - اصل نماز فرض نماز ہے - اس میں کلمہ گو مشرک کی امام کی اقتداء میں سوره الفاتحہ پڑھنے سے ویسے ہی جان جاتی ہے - اور سوره الفاتحہ میں ہی یہ الفاظ ہیں کہ "اے ہمارے رب ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں" - لیکن اپنے امام کی تقلید میں یہ اس سورہ کو فرض نماز میں پڑھنے سے گریزاں رہتا ہے - تو پھر بتائیں کہ الله ان کی کیسے مدد کرے اور کیسے ان کو ہدایت دے ؟؟ -یہی وجہ ہے کہ کلمہ گو مشرک ہر وقت گمراہی میں سرکردہ رہتا ہے -اور اللہ کے علاوہ دوسرے طاغوتوں کے پیچھے اپنی دنیا اور آخرت برباد کرتا رھتا ہے-

جہاں تک ان کے نماز پڑھانے والے امام کا تعلق ہے تو وہ خود سوره الفاتحہ تو پڑھتا ہے لیکن اس فرض کی پابندی کا اپنے مقتدیوں کو حکم نہیں دیتا - جس کی بنا پر اس امام کو بھی الله کی طرف سے ہدایت نہیں ملتی - ( واللہ اعلم)-

ابھی بھی وقت ہے - اگر یہ کلمہ گو مشرک امام کے کی اقتداء میں سوره الفاتحہ پڑھنا شروع کردیں - صرف یہ سوچ کر کے یہ ان کے نبی کریم کا حکم ہے تو الله سے امید ہے کہ الله ان کو ہدایت سے نواز دے گا اور یہ پھر غیر الله یعنی طاغوت کے آستانوں پر جانا چھوڑ دیں گے-
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
میں نے موضوع میں شرکت اس وجہ سے کی کہ وہ لوگ سامنے آئیں جو مشرک کو کلمہ گو مشرک کہتے ہیں اور اصطلاح کے لئے دلیل پیش کریں لیکن شاید کسی کو اس موضوع میں دلچسپی ہی نہیں حالانکہ اہل علم افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔
 
Top