• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلنٹن ریاض پہنچ گئی ہے

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کلنٹن ریاض پہنچ گئی ہے

امریکی وزير خارجہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہے سعودی عرب مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں کا حامی ملک ہے۔

کلنٹن ریاض پہنچ گئی ہے

ابنا: امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہے جہاں وہ سعودی عرب کے حکما کے ساتھ شام کے بارے میں گفتگو کریں گی، امریکی وزير خارجہ اس سفر میں سعودی عرب کے حکام کے ساتھ عرب لیگ کے ذریعہ شام پر دباؤ برقرار کرنے کی راہوں پر غور کرےگي۔ اب تک امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ سعودی عرب مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں کا حامی ملک ہے۔
 
Top