• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مٹھائی پیش کئے ہوئے کافی دیر ہوگئی لیکن مجال ہے جو ایک بھی کم ہوئی ہو ورنہ جتنی دیر بعد میں نے دیکھی ہے ایک بھی نہیں بچنی تھی۔ کلیم حیدر بھائی زرا مٹھائی کی جانب نظر کریں کہ کیسی ہے کہیں ایکسپائر تو نہیں کہ کوئی بھی مٹھائی کھانے کو تیار نہیں صرف باتیں بنا رہے ہیں۔
شاہد بھائی جان مٹھائی ایکسپائر نہیں ہے۔اصل میں بھائی تھوڑی تھوڑی کھا رہے ہیں۔کیونکہ آج کل مہنگائی بہت ہے اور ہر بھائی کو میرا بہت خیال ہے کہ کلیم کا خرچہ بس تھوڑا ہی ہو۔اس وجہ سے بس منہ میٹھا ہی کررہے ہیں۔ آپ نے دیکھا نہیں کہ ٹرے خالی ہورہے ہیں۔؟
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کلیم بھائی کے نکاح میں میں نے شرکت کی تھی۔ ماشاء اللہ انہوں نے کافی اچھا کھانے پینے اور مٹھائی کا انتظام کیا ہوا تھا۔ اور وہاں جا کر کلیم بھائی نے بتایا کہ میں نے آج فورم پر بھی اس حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اور جب میں ہفتہ والا دن یہاں آیا تو ماشاء اللہ کافی دعاؤں کے ساتھ کلیم بھائی کو یاد کیا جا رہا تھا۔ اللہ تعالی اس نئے نویلے جوڑے کو ہمیشہ سلامت اور خوش و خرم رکھے۔ اور ان دونوں کو اللہ تعالی دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔
آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کلیم بھائی کے نکاح میں میں نے شرکت کی تھی۔ ماشاء اللہ انہوں نے کافی اچھا کھانے پینے اور مٹھائی کا انتظام کیا ہوا تھا۔ اور وہاں جا کر کلیم بھائی نے بتایا کہ میں نے آج فورم پر بھی اس حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اور جب میں ہفتہ والا دن یہاں آیا تو ماشاء اللہ کافی دعاؤں کے ساتھ کلیم بھائی کو یاد کیا جا رہا تھا۔ اللہ تعالی اس نئے نویلے جوڑے کو ہمیشہ سلامت اور خوش و خرم رکھے۔ اور ان دونوں کو اللہ تعالی دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔
آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی مبارک ہو۔اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر موڑ کامیابی نصیب کرے۔آمین
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
آمین ثم آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام کلیم بھائی،
الله آپ آپکی جوڑی ہمیشہ سلامت رکھیں، آمین،
الله آپ کو ڈھیر سارے بچچوں سے نوازے، الله آپکو سنّت کے مطابق چار بیویا دیں (ابتسما) ہا ہا ہا
اور کلیم بھائی مجھے میٹھائی نہیں کھانی ہے مجھے تو بریانی کھانی ہے، اور کیوں نہ ہو دوست کی شادی ہو اور من مطابق ذائقہ نہ ملے.

ویسے یہ اس فورم پر اب تک کا سب سے خوشی کا موضوع ہے.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام کلیم بھائی،
الله آپ آپکی جوڑی ہمیشہ سلامت رکھیں، آمین،
الله آپ کو ڈھیر سارے بچچوں سے نوازے، الله آپکو سنّت کے مطابق چار بیویا دیں (ابتسما) ہا ہا ہا
اور کلیم بھائی مجھے میٹھائی نہیں کھانی ہے مجھے تو بریانی کھانی ہے، اور کیوں نہ ہو دوست کی شادی ہو اور من مطابق ذائقہ نہ ملے.
ویسے یہ اس فورم پر اب تک کا سب سے خوشی کا موضوع ہے.
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی ا لدنیا ولآخرۃ
آمین ثم آمین
جی بھائی ضرور یہ لیں انڈین بریانی کھائیں اور مزے کریں۔اور دعا کریں

 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جناب من۔
صرف بریانی سے کام نھیں چلے گا۔
کہیں لحم مندی بھی بھجواہیں۔
جی مکی بھائی ضرور لیکن ایک بار آپ میرے پاس حاضری تو دیں۔
 
Top