• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
آمین ثم آمین
 
حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
ماشاء اللہ کلیم بھائی کافی سارے بھائیوں کی فرمائش کو پورے کیے جا رہے ہیں۔ اور ہر بندے کی فرمائش کے مطابق اسے جو پسند لگا اسے کھلائے جا رہے ہیں۔ ویسے میں نے تو اسی دن رات کو کورمہ، بریانی، کھیرنی،آئس کریم کھائی ۔ اس کے بعد ہم دوستوں نے کلیم سے کہا کہ بھائی آپ ہمیں چمن آئس کریم پر لے کے جائیں گے۔ تو کلیم بھائی اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ ہمیں وہاں جا کر اسپیشل چمن آئس کریم کھلائی۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير

قال النبي ﷺ: « من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان، فليتق الله في النصف الباقي » ... صحيح الجامع:
6148

نصف ایمان مکمل ہونے کی بہت بہت مبارک ہو، اب باقی نصف کا آپ دھیان رکھیں۔

سوری! سفر پر ہونے کی وجہ سے میں کئی دن فورم پر نہ آ سکا، لہٰذا مبارکباد دینے میں تاخیر ہوگئی۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير

قال النبي ﷺ: « من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان، فليتق الله في النصف الباقي » ... صحيح الجامع:
6148

نصف ایمان مکمل ہونے کی بہت بہت مبارک ہو، اب باقی نصف کا آپ دھیان رکھیں۔
باقی نصف ایمان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مٹھائی پیش کئے ہوئے کافی دیر ہوگئی لیکن مجال ہے جو ایک بھی کم ہوئی ہو ورنہ جتنی دیر بعد میں نے دیکھی ہے ایک بھی نہیں بچنی تھی۔ کلیم حیدر بھائی زرا مٹھائی کی جانب نظر کریں کہ کیسی ہے کہیں ایکسپائر تو نہیں کہ کوئی بھی مٹھائی کھانے کو تیار نہیں صرف باتیں بنا رہے ہیں۔
بھائی مٹھائی تو کھانے کو تیار ہیں سارے لیکن میں نے منع کر دیا ہے کھانے کو تاکہ میں ساری خود کھا جاؤں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
امین
و علیکم السلام ورحمة الله
بوہوت بوہوت مبارکہ ہو جناب
اللہ کا شکر ہے
بوہوت بوہوت کہا
بھوت بھوت نہیں کہا (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام کلیم بھائی،
الله آپ آپکی جوڑی ہمیشہ سلامت رکھیں، آمین،
الله آپ کو ڈھیر سارے بچچوں سے نوازے، الله آپکو سنّت کے مطابق چار بیویا دیں (ابتسما) ہا ہا ہا
اور کلیم بھائی مجھے میٹھائی نہیں کھانی ہے مجھے تو بریانی کھانی ہے، اور کیوں نہ ہو دوست کی شادی ہو اور من مطابق ذائقہ نہ ملے.

ویسے یہ اس فورم پر اب تک کا سب سے خوشی کا موضوع ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
آپ تو بہت اچھی دعائیں دیتے ہو یار میرے لیے بھی دعا کر دو۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی ا لدنیا ولآخرۃ
آمین ثم آمین
جی بھائی ضرور یہ لیں انڈین بریانی کھائیں اور مزے کریں۔اور دعا کریں

جناب من۔

صرف بریانی سے کام نھیں چلے گا۔

کہیں لحم مندی بھی بھجواہیں۔
بریانی کے اوپر بوتل ہو جانی چاہیے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ واحسن الجزاء فی ا لدنیا ولآخرۃ
آمین ثم آمین
جی بھائی ضرور یہ لیں انڈین بریانی کھائیں اور مزے کریں۔اور دعا کریں

جناب من۔

صرف بریانی سے کام نھیں چلے گا۔

کہیں لحم مندی بھی بھجواہیں۔
ماشاء اللہ کلیم بھائی کافی سارے بھائیوں کی فرمائش کو پورے کیے جا رہے ہیں۔ اور ہر بندے کی فرمائش کے مطابق اسے جو پسند لگا اسے کھلائے جا رہے ہیں۔ ویسے میں نے تو اسی دن رات کو کورمہ، بریانی، کھیرنی،آئس کریم کھائی ۔ اس کے بعد ہم دوستوں نے کلیم سے کہا کہ بھائی آپ ہمیں چمن آئس کریم پر لے کے جائیں گے۔ تو کلیم بھائی اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ ہمیں وہاں جا کر اسپیشل چمن آئس کریم کھلائی۔
مٹھائی کھائی تو حافظ محمد عمر بھائی نے کھائی۔
 
Top