• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ثم آمین ۔
مجھے جو نام پسند ہے وہ ہے عبداللہ جو کہ میرے بڑے بھائی کا نام بھی ہے ۔
انس ابوذر طلحہ عبیداللہ پسندیدہ نام ہیں ۔
أحبُّ الأسماءِ إلى اللَّهِ عبدُ اللَّهِ وعبدُ الرَّحمنِ (ترمذی،2833)
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ

آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین[/
ماشاء اللہ تبارک اللہ
 
شمولیت
ستمبر 28، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
7
بَارَکَ اللہ لَکَ فِیْ اَلْمَوْھُوْبِ لَکَ، شَکَرْتَ اَلْوَاھِبَ، وَ بَلَغَ أشُدَّہ ، وَ رُزِقْتَ بِرَّہ ۔
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اسلام علیکم ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔ اور اللہ آپ کے بیٹے کے نصیب بہت اچھے کرے ۔۔ آمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
میں سوچ رہا تھا کہ یہ کوئی دوسرا کلیم حیدر ہے جس کو نئے سرے سے مبارک باد دی جارہی ہے ۔ کیونکہ ایک کو تو ہم نے ایک مہینہ پہلے مبارک باد دی تھی ۔
اور اب پھر سے مبارک باد دینی شروع ہوگئ ۔ لیکن پہلی والی پوسٹ سے میرا اندازہ غلط نکلا ۔ (ابتسامہ)
 
شمولیت
ستمبر 11، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
63
کلیم حیدر صاحب،
مبارک بادی تو دے چکا ہوں، لیکن اب تک نام کا پتہ نہیں چلا۔ شاید بیچ میں کہیں تذکرہ ہوا ہو، عجلت کی وجہ سے تمام تبصروں کو نہیں پڑھا ہوں۔ معذرت خواہ ہوں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کلیم حیدر صاحب،
مبارک بادی تو دے چکا ہوں، لیکن اب تک نام کا پتہ نہیں چلا۔ شاید بیچ میں کہیں تذکرہ ہوا ہو، عجلت کی وجہ سے تمام تبصروں کو نہیں پڑھا ہوں۔ معذرت خواہ ہوں۔
شاید محمد رافع نام ہے بچے کا
 
Top