• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مبارك ہو بھائی
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء بھائی
خیر مبارک
آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت بہت مبار ک ہو اللہ سے دعا ہے کہ ننھے میاں کو نیک اور صلح بنائے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
خیر مبارک
اللہ تعالیٰ ننھے میاں سمیت مجھے، ننھے میاں کی ماں کو، دادکے اور نانکے خاندان والوں کو، آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اًسی دین پر چلنے کی توفیق دے، جو حبیب خداﷺ لے کر آئے ۔ آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا بہنا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین یا رب العالمین۔ماشاءاللہ اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
خیر مبارک۔۔۔آمین ثم آمین
ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں اور اس خوشی کے موقع پر آپ سے لاہور کا ریواڑی کے حلوہ کی فرمائش کرتے ہیں خیر سے پھپھو بننے کا اعزاز اللہ نے ہمیں یہی کوئی چوبیسویں دفعہ عنایت کیا ہے ،
اللہ مزید ہمیں یہ اعزاز بخشے ،آمین
1۔ہم م م م م باجی آپ کی اور رضیہ کی آپس میں کوئی بات چیت تھی، تو مجھے نہیں معلوم۔ اور ویسے بھی آپ نے دیر کردی۔ اور میں نہیں چاہتا تھا کہ رب تعالیٰ کی طرف سے دی جانے والی نعمت پرفی الفور علی الاعلان رب کریم کا شکریہ اداء نہ کروں۔؟۔ اس لیے دیر نہیں کی۔
2۔ آپ کی فرمائش قبول کی جاتی ہے۔ مزید حلوہ کھانے کےلیے مع فیملی مبارک باد دینے ہمارے گھر ہی آنا ہوگا۔
3۔آمین ۔۔۔ ان شاءاللہ۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین یا رب العالمین۔
ماشاءاللہ اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں اور اس خوشی کے موقع پر آپ سے لاہور کا ریواڑی کے حلوہ کی فرمائش کرتے ہیں خیر سے پھپھو بننے کا اعزاز اللہ نے ہمیں یہی کوئی چوبیسویں دفعہ عنایت کیا ہے ،
اللہ مزید ہمیں یہ اعزاز بخشے ،آمین
ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زیادہ مزے دار ہوتی ہے آپ وہی محدث آفس میں پارسل کردیں ہم اپنا اپنا حصہ وصول کرلیں گے۔

پتہ نوٹ فرمالیں
ادارہ محدث 99جے ماڈل ٹاؤن لاہور
 

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
بہت مبارک ہو آپ کو اللہ آپ کے بیٹے کو لمبی عمر عطاء فرماے اور اسے نیک صالح بناے آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زورquote]
ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زیادہ مزے دار ہوتی ہے آپ وہی محدث آفس میں پارسل کردیں ہم اپنا اپنا حصہ وصول کرلیں گے۔
حیدرآباد کی ربڑی ہم کھاتے رہتے ہیں موقع آیا تو فورم والوں کو بھی کھلادیں گے فلحال ہماری فرمائش حلوہ کی ہے ۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ

آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت ، بہت خوشی ہوئ یہ سن کر ، اللہ آپ کو برکت اور عافیت عطا فرمائیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کلیم بھائی اور رضیہ بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔ ۔ ۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ابن کلیم کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ۔


بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
جعلہ اللہ من موالید السعادۃ و من الصالحین۔ ۔ ۔ آمین یا رب!


MOL3.gif

کلیم بھائی کے گھر رونق کیا ہوئی۔ ۔ ۔ محدث فارم بھی پر رونق ہو گیا ہے ۔ ۔ماشاءاللہ
ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں
اہاں پھپھو جان:)۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ سے تو مٹھائی کامطالبہ کیا جا سکتا ہے نا؟؟؟:)
 
Top