• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کل اور آج

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
کل اور آج

کل۔۔۔وہ صبح کو نماز کے لیے اٹھا کرتے تھے۔
آج۔۔۔ہم چائے کے لیے۔
کل۔۔۔وہ صبح کو قرآن کے لیے اٹھا کرتے تھے۔
آج۔۔۔ہم اخبار کے لیے۔
کل۔۔۔وہ دین کی خاطر جان دیتے تھے۔
آج۔۔۔ہم دولت کے لیے۔
کل۔۔۔وہ نیکی کی تلاش میں سرگرداں تھے۔
آج۔۔۔ہم دولت کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں۔
کل۔۔۔ان کے دن کی ابتداء اللہ کے نام سے ہوئی تھی۔
آج۔۔۔ہماری غیبت و چغل خوری سے۔
کل۔۔۔عورت گھر کی زینت ہے۔
آج۔۔۔بازار کی۔
کل۔۔۔اولاد ماں باپ کا کہنا مانتی تھی۔
آج۔۔۔ماں باپ اولاد کا۔
اخت ریحان لطیف۔۔۔۔دربار کوٹ
ننھے مجاہد میگزین​
 
Top