• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کمنٹ کےذریعےاپنی رائےسے آگاہ کریں!!!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ہمارے ارد گرد ” دجالی میڈیا “ کی ” بھرمار “ ہے۔ ان میں زیادہ تر” وائرس“ والے ہی ہیں کچھ ” معالج“کا بھی کام کرتے ہیں مگر وہ بھی کسی حد تک” وائرس“کا شکار ہیں۔خالص”معالج“کو شائد ہم اپنی”انگلیوں“پرگن سکتے ہیں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میڈیا معاشرے کے لئے ففٹی نقصان دہ اور ففٹی مفید۔آج تک کئی ایسے افراد بھی دیکھے ہیں جنھوں نے میڈیا سے بھرپور اور جائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی دعوت کا کام بہت ہی احسن طریقے سے انجام دیا ہے۔جس کی مثال”محدث فارم“ ہے۔اور کئی لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔یعنی ناجائز فائدہ۔میرا خیال یہ ہے کہ موجودہ دو ر میں سب سے زیادہ موئثر طریقے سے اسلامی دعوت کا کام اگر کسی طریقے سے ہوسکتا ہے تو ان میں سر فہرست میڈیا ہے۔نوجوانوں کا ایسا طبقہ جو مساجد میں یا جلسوں میں تقاریر سننے سے گھبراتا ہے یا کتراتا ہے۔وہ میڈیا پر اسلامی دعوت میں بہت دلچپسی لیتا ہے۔کئی ایسے مسائل جن کو ہم علماء سے پوچھ پوچھ کر تھک جاتے تھے لیکن ہمیں کوئی مطمئن جواب نہ ملتا۔الحمدللہ الیکٹرونک میڈیا جس میں خصوصا نیٹ کے استعمال سے ہمیں اسلامی سائٹس سے بہت فائدہ ہوا۔الحمدللہ۔اس میں بھی سرفہرست محدث فارم۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس فارم کو شریروں کے شر سے بچا کر اور زیادہ ترقی عطافرمائے۔آمین
 
Top