1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کنز الایمان فی ترجمتہ القرآن - احمد رضا خان بریلوی

'مصاحف' میں موضوعات آغاز کردہ از Aamir, ‏مارچ 12، 2013۔

  1. ‏مارچ 12، 2013 #1
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    Kanzul Imaan - Tarjumatul Quran

    [​IMG][​IMG]

    THIS TYPE TRANSLATED (HANAFI,QADIYANI,RAFZI AHMADI, ETC...) BOOKS ARE PROVIDED PURELY FOR EDUCATIONAL AND RESEARCH PURPOSES ONLY.. THE SHARER DOES NOT HOLD ANY RESPONSIBILITY OF ANY MISTAKES AND ALSO DOES NOT NECESSARILY AGREE WITH THE CONTENT OF THIS TYPE (HANAFI/QADIYANI,RAFZI, AHMADI ETC...) BOOKS PLEASE ALWAYS CONSULT AN AALIM / SCHOLAR BEFORE FINALLY MAKING UP YOUR MIND REGARDING ANY ISSUE, AS BOOKS CAN ONLY PROVIDE INFO UP TO A CERTAIN LEVEL AND THIS INFO IS TRANSLATED INTO KNOWLEDGE BY A QUALIFIED TEACHER.
    Pages 607
    Size: 88.2 MB
    Direct Download Download
    Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"

    Download From Mediafire Download

    [HR][/HR]

     
  2. ‏مارچ 12، 2013 #2
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    کیا یہ تفسیر مستند ہے؟
     
  3. ‏مارچ 12، 2013 #3
    ابو بصیر

    ابو بصیر سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 30، 2012
    پیغامات:
    1,420
    موصول شکریہ جات:
    4,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    239

    مجھے بھی یہ تفسیر مستند نہیں لگتی ۔۔۔۔۔۔۔توحید کا موضوع پڑھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
     
  4. ‏مارچ 13، 2013 #4
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,769
    موصول شکریہ جات:
    8,335
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    کچھ کتابیں ہوتی ہیں مطالعے کے لیے اور کچھ ہوتی ہیں حوالے کے لیے ۔
    یہ کتاب اکثر اہل حدیثوں کے پاس بھی ہوتی ہے لیکن دوسرے کام کے لیے ۔
     
  5. ‏مارچ 13، 2013 #5
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    محمد ارسلان بھائی السلام علیکم،

    بھائی یہ کتاب مستند نہیں ہے، اس کتاب پر ایک نوٹ بھی لگا ہوا ہے
    بھائی اس کتاب کو اپلوڈ کرنے کے میرے پاس دو مقصد ہے پہلا تو یہ کہ اس کتاب کو صرف حوالے کے لئے اور دوسرے اقتباسات کے لئے اپلوڈ کیا گیا ہے. تاکہ اہل علم اس کتاب کے ذریے آسانی سے حوالے نکال سکے، دوسرا یہ کہ بھائی اکثر لوگ (بریلوی) گوگل پر اس طرح کی کتابیں تلاش کرتے رہتے ہیں، اگر وہ سرچ کرتے ہوئے میرے بلاگ پر پہنچ جائے اور یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ دوسری کتابیں بھی ڈاونلوڈ کر لے جو توحید پر مبنی ہو، اور ہو سکتا ہے وہ شخص راہ راست پر آ جائے. تو بھائی اس سے زیادہ میں اور کیا امید کر سکتا ہوں. الله ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں