• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
السلام علیکم!
پاکستان میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے پیچھے ایک فقرہ لکھا ہوتا ہے
"وقت سے پہلے نہیں ۔ ۔۔ ۔ نصیب سے زیادہ نہیں" (مسکراہٹ کے ساتھ)
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دعا کے ساتھ کوشش کی بھی ضرورت ہوتی ھے رشتہ تلاش کرنے سے ملتا ھے، ہمارے یہاں مساجد اور اس کے علاوہ دینی مدارس سے جو منسلک ہیں وہاں اکثر لوگوں نے اپنے بیٹے بیٹیوں کے نام رجسٹرڈ کروائے ہوتے ہیں، اسطرح وہاں کی انتظامیہ ان کی آپس میں میٹنگ کروا دیتے ہیں جس سے رشتے آسانی سے تہہ ہو جاتے ہیں مگر اس پر بھی کوئی آنکھیں بند کر کے رشتہ نہیں کرتا، لڑکے کے کریکٹرز، تعلیم، روزگار اور اس کی فیملی پر جانچ پڑتال کی جاتی ھے۔

والسلام
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

۔۔۔۔۔ رشتے آسانی سے طے ہو جاتے ہیں ۔۔۔

بھائی جان آپ کی بات بالکل درست ہے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ کوشش بھی کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔

لیکن دوسری طرف ایک اور بات کا دھیان رکھنا ضروری ہے کہ اگر آپ اللہ پر توکل کرتے ہوئے صرف دعا پر ہی تکیہ کیے ہوئے ہیں تو جو بھی مناسب رشتہ ملے اس پر ہاں کردیں، پھر تعلیم، اسٹیٹس اور اسٹینڈرڈ کے چکر میں نہ پڑیں کیونکہ جب آپ نے اللہ پر کلی طور پر توکل کیا ہے تو یقین کریں وہ آپ کو وہی بیوی عطا کرے گا جو آپ کےلیے دنیا میں اور آخرت کے لیے بہتر ہوگی۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پھر تو رشتہ تلاش کرنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جاتی، اپنی فیملی میں ہی بات تہہ ہو سکتی ھے یا کوئی بھی بھکاری یا بھکارن آٹا مانگنے آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دعائیہ پیغام لگانے کی کیا ضرورت ھے کنواروں کو؟

والسلام
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم

پھر تو رشتہ تلاش کرنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جاتی، اپنی فیملی میں ہی بات تہہ ہو سکتی ھے یا کوئی بھی بھکاری یا بھکارن آٹا مانگنے آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دعائیہ پیغام لگانے کی کیا ضرورت ھے کنواروں کو؟

والسلام

حضرت آپ عمر میں تو بڑے لگتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔ شاید 60 سے بھی اوپر چلے گئے ہیں۔ (ابتسامہ)

میں نے کہا تھا
تو جو بھی مناسب رشتہ ملے اس پر ہاں کردیں، پھر تعلیم، اسٹیٹس اور اسٹینڈرڈ کے چکر میں نہ پڑیں۔
اور اُس مناسب ہونے کو کمپیئر کیا تھا "تعلیم، اسٹیٹس اور اسٹینڈرڈ" سے جو کہ "تلاشِ رشتہ" کے دوران ایک بہت بڑا factor ہوتا ہے۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی دعا کنواروں کے لئے ہے.تو ظاہر ہے کہ پہلی ہی ہوگی.
اچھا ۔۔۔۔۔۔ میری تو کنوارے پر نظر ہی نہیں پڑی ۔

اور ہاں دعا میں تنگ نظری نہیں کرنی چاہیئے ۔ کھل کے دعا مانگنی چاہئیے ، چاہے اپنے لیے ہو یا دوسروں کے لیے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اچھا ۔۔۔۔۔۔ میری تو کنوارے پر نظر ہی نہیں پڑی ۔

اور ہاں دعا میں تنگ نظری نہیں کرنی چاہیئے ۔ کھل کے دعا مانگنی چاہئیے ، چاہے اپنے لیے ہو یا دوسروں کے لیے ۔
بھائی اس میں تنگ نظری کی کوئی بات نہیں ہے۔
 
Top