• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کنپٹی کے بالوں کے سوا داڈھی کاٹنے کی ممانت

مظفر اکبر

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2017
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
24
لَا یَاْخُذُ اَحَدُکُمْ لِحْیَتَہُ وَلٰکِنْ مِنَ الصُّدْغَیْنِ۔
ترجمہ
تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے با کاٹ سکتا ہے۔

موضوع(منگڑت)اس کی سند میں ابراھیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا،
دیکھئے الفوائد المجوعۃ(ص،:198)
اللآلی المصنوعۃ(2/226)
تذکرۃ الموضوعات(ص:160)
امام ابن جوزیؒ نے بھی اسے موضوعات میں زکر کیا ہے(2/52)
شیخ البانی ؒ نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے اسلسلۃ الضعیفۃ(3990)

ﻃﺎﻟﺐ ﺩﻋﺎ ,ﻣﻈﻔﺮ ﺍﮐﺒﺮ ﻭﺍﻧﯽﺳﻠﻔﯽ
 
مظفر اکبر

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2017
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
24
لَا یَاْخُذُ اَحَدُکُمْ لِحْیَتَہُ وَلٰکِنْ مِنَ الصُّدْغَیْنِ۔
ترجمہ
تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے بال کاٹ سکتا ہے۔

موضوع(منگڑت)اس کی سند میں ابراھیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا،
دیکھئے الفوائد المجوعۃ(ص،:198)
اللآلی المصنوعۃ(2/226)
تذکرۃ الموضوعات(ص:160)
امام ابن جوزیؒ نے بھی اسے موضوعات میں زکر کیا ہے(2/52)
شیخ البانی ؒ نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے اسلسلۃ الضعیفۃ(3990)

ﻃﺎﻟﺐ ﺩﻋﺎ ,ﻣﻈﻔﺮ ﺍﮐﺒﺮ ﻭﺍﻧﯽ
ﺳﻠﻔﯽ
 
Top