• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوثر نیازی کی ایک کتاب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

جزاک اللہ خیرا محترم ابن داؤد صاحب!
آپ کی پیش کی گئی کتاب آگے منتقل کر دی گئی.
بارک اللہ لک!
یہ کتاب دوست کی مطلوبہ یا غیر مطلوبہ ہوئی تو دونوں صورتوں میں پتا چل جائے گا..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مولانا کوثر نیازی نے ذوالفقار علی بھٹو پر ایک تعریفی و توصیفی کتاب لکھی جس کا عنوان ”دیدہ ور“ تھا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب!
یہ معلومات بھی دوست کو مہیا کر دیتا ہوں..ان شاء اللہ!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جیسا کہ آپ بتا چکے ہیں، یہ کتاب ”دیدہ ور“ ہی ہوگی۔ گو کہ یہ کتاب مَیں اوائل جوانی میں، پڑھ چکا ہوں۔ لیکن یہ بات یاد نہیں کہ مولانا کوثر نیازی نے اس کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ مولانا مودودی رح نے پہلی کتاب مسٹر گاندھی پر لکھی تھی۔ اگر مولانا نے گاندھی پر کوئی کتاب لکھی بھی ہو تو یہ ان کی ”اولین کتب“ میں سے ہوگی۔ کیونکہ مشہور تو یہ ہے کہ ان کی پہلی کتاب ”الجہاد فی الاسلام“ ہے۔ مبینہ طور پر اس کتاب کی تحسین علامہ اقبال رح نے بھی کی تھی۔
واللہ اعلم بالصواب
وکی پیڈیا کے مطابق ابو الاعلیٰ کی پہلی تصنیف:

جس زمانے میں سید مودودی"الجمعیۃ" کے مدیر تھے۔ ایک شخص سوامی شردھانند نے شدھی کی تحریک شروع کی جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کو ہندو بنالیا جائے۔ چونکہ اس تحریک کی بنیاد نفرت، دشمنی اور تعصب پر تھی اور اس نے اپنی کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کی جس پر کسی مسلمان نے غیرت ایمانی میں آکر سوامی شردھانند کو قتل کردیا۔ اس پر پورے ہندوستان میں ایک شور برپا ہوگیا۔ ہندو دینِ اسلام پر حملے کرنے لگے اور علانیہ یہ کہا جانے لگا کہ اسلام تلوار اور تشدد کا مذہب ہے۔

انہی دنوں مولانا محمد علی جوہر نے جامع مسجد دہلی میں تقریر کی جس میں بڑی دردمندی کے ساتھ انہوں نے اس ضرورت کا اظہار کیا کہ کاش کوئی شخص اسلام کے مسئلہ جہاد کی پوری وضاحت کرے تاکہ اسلام کے خلاف جو غلط فہمیاں آج پھیلائی جارہی ہیں وہ ختم ہوجائیں۔ اس پر سید مودودی نے الجہاد فی الاسلام کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس وقت سید مودودی کی عمر صرف 24 برس تھی۔

اس کتاب کے بارے میں علامہ اقبال نے فرمایا تھا:
اسلام کے نظریہ جہاد اور اس کے قانونِ صلح و جنگ پر یہ ایک بہترین تصنیف ہے اور میں ہر ذی علم آدمی کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اس کا مطالعہ کرے“

وکی پیڈیا حوالہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نمایاں لفظ کا مطلب ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اسکا مطلب کچھ اچھا نہیں..ابتسامہ!
اس لیے نامناسب الفاظ پوسٹ سے حذف کر دئیے گئے ہیں.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مولانا کوثر نیازی مرحوم کی تمام کتابوں کی فہرست یہاں سے دیکھ سکتے ہیں اور اگر کتابیں خریدنی ہوں تو پبلشرز کے نام اور پتہ بھی درج ہیں اگر مطالعہ کی ضرورت ہو تو پھر سینٹرل لائبریری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم یوسف بھائی!
غالبا یہ آپ کی پوسٹ ہے جس میں کوثر نیازی صاحب کی کتاب دیدہ ور کا ذکر ہے..
اور میرے خیال سے سائل کو اسی کتاب کی تلاش ہے...ابتسامہ!
اوپر محترم کنعان بھائی نے جو لنک دیا ہے وہاں سے کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتی غالبا..
اس لیے آپ کو زحمت دی ہے کہ شائد آپ کے پاس کہیں پڑی ہو یا کنفرم کر سکیں کہ یہی مطلوبہ کتاب ہے جو سائل کو درکار ہے.
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام برادر
تلاش کے باوجود دیدہ ور کتاب آن لائن نہیں ملی۔ اپنے دوست سے کہئے کہ وہ کسی لائبریری سے یا اپنے کسی پکے پی پی پی فرینڈ سے حاصل کریں ۔ ابتسامہ ۔مارکیٹ میں بھی ڈھونڈنے سے ہی ملے گی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ان کی ایک کتاب ’ اور لائن کٹ گئی ‘ کے ٹائٹل پر بھٹو اور ضیاء الحق کی تصویر چھپی ہوئی ہے ۔
فیس بک کی طرح اپنی ہی پوسٹ پر ریٹنگ کی سہولت ہوتی تو اسے ’ تکرار ‘ کی ریٹنگ دیتا ، درج ذیل پوسٹیں بعد میں دیکھیں :
یہ کتاب تو غالباً ضیا ء الحق شہید کے مارشل لاء سے قبل بھٹو حکومت اور پاکستان قومی اتحاد (متحدہ اپوزیشن) کے درمیان مذاکرات کی روئیداد اور اس مذاکرات کے ” اچانک خاتمے“ پر لکھی گئی ہے۔
 

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
السلام علیکم

میرا خیال سے ملاں و کسی کہہ رہے ہیں، ملاں یا کسی یعنی ملاں یا کسی اور نے

والسلام
جی نہیں کوثر نیازی کو عملا مولانا وہسکی کہا جاتا تھا اور اس کی وجہ ناقابل اشاعت ہے
 
Top