• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
ھم نے سوال ان لوگوں کے لئے کیا جن لوگوں کی عقل میں نبیٖ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی حقیقت نہیں سما تی نا ہی حدیث میں کوئی اعتراض ہے اور نا ہی اللہ کے کلام مین کوئی اعتراض ہے۔۔کھجور میں اللہ نے شفا رکھی ہے۔۔
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
جن لوگوں کا ایمان قوی ہے اورقرآن کی ہرآیت اورحضور کے ہرارشاد پر اس طرح اٹل ایمان رکھتے ہیں کہ چاہے پوری دنیا ایک طرف لیکن اللہ اوراس کے رسول کا فرمان ایک طرف توایسوں کیلئے آسمان وزمین اپنی جگہ سے ٹل جایاکرتے ہیں۔


جزاک اللہ خیراً

پوری دنیا ایک طرف لیکن اللہ اوراس کے رسول کا فرمان ایک طرف
اللہ ہمیں عملی طور پر ایسا بنادے آمین !
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ھم نے سوال ان لوگوں کے لئے کیا جن لوگوں کی عقل میں نبیٖ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی حقیقت نہیں سما تی نا ہی حدیث میں کوئی اعتراض ہے اور نا ہی اللہ کے کلام مین کوئی اعتراض ہے۔۔کھجور میں اللہ نے شفا رکھی ہے۔۔

کیا آپ اللہ کی شہادت دے کر کہہ سکتے ہیں کہ جن کو آپ نبی کریم کے فرمان کہہ رہے ہیں، وہ واقعئی قول رسول کریم ہیں؟
کیا آپ ان اقوال کہ گواہ ہیں؟
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
===============================
حدیث سے پہلے قرآن کا دعویٰ سچ ثابت کریں ۔۔ ھم بھی پرویزی ھو جائیں گے ۔۔۔
قرآن کہتا ھے " اگر تم میں 20 آدمی ثابت قدم ھونگے تو وہ 200 کافروں پر غالب آ جائیں گے ۔۔۔ ( الانفال ۔۔۔ القرآن ) ۔۔
اگر پرویزی اپنے آپ کو " اھل قرآن " کہتے ھیں تو پہلے اس قرآنی دعوے کو سچ ثابت کریں اور کھلے عام کسی میدان میں 20 پرویزی ، 200 کافروں سے لڑ کر دکھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر جیت گئے تو ھم پرویزی ھو جائیں گے اور اگر پرویزی نہ جیت سکے تو وہ بتائیں کہ پھر اس قرآنی دعوے کی کیا حقیقت ھو گی ۔۔۔ ؟ ؟
===============================
ھم بھی اس چیلنج کو قبول کرنے کو تیار ھیں ۔۔۔

عجوہ کھجور والی حدیث قول رسول کریم نہیں ھے۔

کیا آپ کو سورۃ انفال کی آیت کی صداقت میں کوئی شک ھے؟ جو ٹیسٹ کروانے کے بعد مانیں گے؟
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
جناب مسلم صاحب آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جو اشکالات یا شبھات آپ حضرات احادیث مبارکہ پر لگانے کی کوشش کرتے ہیں کیا وہی سوالات قرآن پر نہیں اٹھ سکتے؟؟؟

آپنے لکھا کہ:
کیا آپ اللہ کی شہادت دے کر کہہ سکتے ہیں کہ جن کو آپ نبی کریم کے فرمان کہہ رہے ہیں، وہ واقعئی قول رسول کریم ہیں؟
کیا آپ ان اقوال کہ گواہ ہیں؟
تو کیا خیال ہے کہ یہ سوال کوئی علمی رد ہے؟؟؟ اسطرح دوسرے بھائی آپ سے اگر یہی سوال کرے اور ظاہر ہیکہ نزول قران کے وقت آپ بھی موجود نہیں تھے

احادیث کو پرکھنے کا جو معیار ہے یا تو اس سے اپناموقف کو مدلل کریں

بحث براے بحث پھر چیلینج بازی یہ کوئی طریقہ تو نہیں اپنے موقف کو ثابت کرنے کا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
اور
جزاک اللہ خیرا جمشید بھائی

جمشید بھائی نے واقعی اچھا جواب دیا کہ ہمیں جتنا زیادہ ایمان ہو گا اتنا زیادہ ہی قرآن و حدیث پر یقین پختہ ہو گا اور یہ ہماری ایمانی کمزوری ہے اور کچھ نہیں۔

اچھا تو جناب عابد صاحب مسلم صاحب بھی بڑے اعتراضات کرتے تھے جب سے میں نے چار سوال پوچھے تو مسلم صاحب سے جواب تو نہ بن پڑا۔اور اب آپ سے بھی وہی چار سوالات ہیں ان کا ذرا جواب بتاؤ۔تم منکرین حدیث ایڑی چوٹی کا بھی زور لگا لو تو اسلام کو نقصان نہیں پہنچا سکتے یہ غالب ہو کر رہے گا۔ان شاءاللہ
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
ھم تو ھے ھی بھائی مشرک ایریانی سازش کے شکار؟
آپ ہو ایمان والے کیو نا ایک مقابلہ کر کے دکھائے آپ ١٠٠ کافر اور ٢٠ پرویزی کسے کھلے میدان میں ۔۔۔۔مقابلہ کر کے دکھائے؟
اس مقابلہ سے کتنا فائدہ ہوگا کتنے لوگ اسلام قبول کرے گے ؟؟
ابھی تو بھائی اور بھی مقابلے باقی ہے ؟ آپ تو پہلے مقابلی سے ہی گھرا گئے۔۔؟
ھمین اللہ کے کلام پر کوئی بھی شک نہیں ۔۔۔ھمیں دیکھنا ھے آپ کو یقین ھے ؟
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جمشید بھائی ! یہ قائم خانی صاحب کوئی تازہ تازہ اشکالات کے شکار نوجوان نہی ہیں ، بلکہ فیس بک کا ہر دوسرا گروپ انہیں ایسی ہی "وارداتوں " پر نکال چکا ہے .

اور پوسٹ کا انداز بھی سب سے بڑھ کر اس کی وضاحت کرتا ہے کہ صاحب مراسلہ کس ستیشن سے بول رہے ہیں !!

والسلام
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
اور
جزاک اللہ خیرا جمشید بھائی

جمشید بھائی نے واقعی اچھا جواب دیا کہ ہمیں جتنا زیادہ ایمان ہو گا اتنا زیادہ ہی قرآن و حدیث پر یقین پختہ ہو گا اور یہ ہماری ایمانی کمزوری ہے اور کچھ نہیں۔

اچھا تو جناب عابد صاحب مسلم صاحب بھی بڑے اعتراضات کرتے تھے جب سے میں نے چار سوال پوچھے تو مسلم صاحب سے جواب تو نہ بن پڑا۔اور اب آپ سے بھی وہی چار سوالات ہیں ان کا ذرا جواب بتاؤ۔تم منکرین حدیث ایڑی چوٹی کا بھی زور لگا لو تو اسلام کو نقصان نہیں پہنچا سکتے یہ غالب ہو کر رہے گا۔ان شاءاللہ


ارسلان صاحب۔
آپ قاریئن کو گواہ کر کہ اللہ کی قسم کھائیں کہ آپ کو میں نے ان چاروں سوالات کے جواب نہیں دئیے
[/COLOR][/B]


آپ اپنی پوسٹ میں کئی جگہ مجھ پر یہ الزام لگا چکے ہیں۔
جھوٹ بولنا بری بات ھے۔
 
Top