• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون سا اسلام افضل ہے ؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
معاویہ کی بدعت کے عنوان سے محدث لائبریری کی ایک کتاب کے صفحہ کا عکس لگایا ہے اور ساتھ ہی صحیح بخاری کی ایک حدیث کوڈ کی ہے بدعت کے حوالے سے کہ عید کی نماز میں خطبہ کو پہلے پڑھنے کی بدعت کن لوگوں نے جاری کی اور کیوں کی یہ بھی بتادیا گیا جب آپ ایسے فعل بد کو بدعت نہیں مانتے اور دوسروں کو بدعت کا علم حاصل کرنے کا مفت مشورہ بھی عنایت فرماتے ہیں پہلے اسلام کی اس پہلی بدعت کو تو بدعت مان لیں پھر آپ سے بدعت کے موضوع پر بھی بات کر لیتے ہیں
اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسی اجتہادی خطائیں آپ کے سامنے آجائیں تو ان کے بارے کیا کہو گے ؟ اور تم جو متعہ کے فضائل بیا ن کیے ہیں ان کے بارے کیا خیا ل ہے ؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسی اجتہادی خطائیں آپ کے سامنے آجائیں تو ان کے بارے کیا کہو گے ؟ اور تم جو متعہ کے فضائل بیا ن کیے ہیں ان کے بارے کیا خیا ل ہے ؟
واہ رے واہ اجتہادی خطائیں !!!! حضرت علی پر سب کرنا وہ بھی ممبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجتہادی خطاء جب کے عام آدمی جو اس دنیا میں نہ ہو اس پر سب کرنے سے شریعت نے منع کیا گیا ہے

اجتہاد کب کیا جاتا ہے ؟
یہاں تو صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق حضرت ابو سعید خدری مروان کو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بتا بھی رہیں ہیں اس کے باوجود اس ڈھٹائی کو آپ اجتہاد کا نام دے رہےہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
واہ رے واہ اجتہادی خطائیں !!!! حضرت علی پر سب کرنا وہ بھی ممبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجتہادی خطاء جب کے عام آدمی جو اس دنیا میں نہ ہو اس پر سب کرنے سے شریعت نے منع کیا گیا ہے

اجتہاد کب کیا جاتا ہے ؟
یہاں تو صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق حضرت ابو سعید خدری مروان کو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بتا بھی رہیں ہیں اس کے باوجود اس ڈھٹائی کو آپ اجتہاد کا نام دے رہےہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا آپ کے نزدیک اجتہادی خطا صرف ممبر پر ہی سر زد ہوتی ہے ؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کیا آپ کے نزدیک اجتہادی خطا صرف ممبر پر ہی سر زد ہوتی ہے ؟
اور صحابہ پر لعن طعن کرنا یہ تمہاری پرانی عادت ہے جو قبر میں جا کر ہی ختم ہوتی ہے تم نے تو شخین کو نہیں چھوڑا یہ تو پھر امیر معاویہ ہے رضی اللہ عنہم
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
عقل کے اندھوں کو الٹا ہی نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلی نظر آتا ہے
مجھ سے بگڑے تھے تو یہ شعر بھی بگڑا لکھا
حسن اخلاق نہ تھا حسن شاعرانہ بھی نہ رہا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اصل شعر کچھ اس طرح ہے
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
لیکن آپ کی ذات پر اس طرح ہی لاگو ہوتا ہے اس لیے میں یہی بہتر سمجھا کہ انزلوا الناس منازلہم
 
Top