• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کيا محمد بن ابي بکر اور سپاه محمد بهائي۔۔۔۔۔۔

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اہل حدیثوں کے پیر ومرشد کے بارہ میں سنتے تھے کہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن !
در اصل سب دعوے دار ہیں دلدار کوئی کوئی ہی ہے۔
اور حیرت ہے کسی نے کچھ تنقید بھی گوارا نہیں کی ۔ شاید یہ اہل حدیث نے لکھا ہے تبھی ۔
اگر کوئی دیوبندی یا بریلوی لکھتا تو مشرک اور گستاخ رسول اور نہ جانے کیا کیا فتوے لگ جاتے بلکہ چھاپ دیئے جاتے ۔
افتؤمنون ببعض الکتب وتکفرون ببعض؟
پھر آپ کے آخری جملہ سے قومی تعصب کی بو آرہی ہے ۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی تعلیم دی تھی؟ یا اسے جاہلیت اور کفر سے تعبیر کیا تھاَ؟
میرے بھائی! شیعہ راوفض کا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو " مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے، اور اہل سنت کا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو "مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے!! اسی طرح صوفیا کیا کسی کو "پیرو مرشد" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے اور اہل سنت کا کسی کو "پیرو مرشد" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے!!!
اور یہ آپ نے تعصب کی بات نہ جانے کہاں سے اخذ کر لی!! میں سندھی زبان میں بھی دعوت اہل السنت والجماعت اہل حدیث ہونی چاہئے ، جیسا کہ یہاں اردو میں ہے، بس اس خواہش کا اظہار کیا ہے!!!
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
جی ھاں ایک شیعوں کا سندھی فورم ھے جو مجھے بھت پسند ھے۔۔۔۔ معں وہاں پہ میمبر ہوں پر پوست نھیں کرتا ہوں معرا نام وہاں پھ اعتصام الحق ھے۔۔۔۔
السلام علیکم اعتصام بھائی آپ مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اس فورم کا لنک بھیج دیجئے دیکھتے ہیں انکو بھی :(
 
Top