• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ اپنے بارے میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،

اللہ سے امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
میرا نا م عارف ملک ہے اورمیں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔
ایک عرصے سے فورم کا رکن ہوں مگر اس سے قبل اپنا تعارف نہیں کروا سکا تو آج یہ جسارت کی ہے۔۔۔۔ابتسامہ
میرا مقصد علم سیکھنا اور سیکھانا ، اور قرآن وسنت کی نشر واشاعت کرنا ہے۔
یہ میر ا مختصر سا تعارف ہے ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں توحید پر قائم رکھے ، اور دین اسلام کی خاطر کی گئی ہماری کاوشوں کو قبول فرما لے۔

باقی اگر کچھ رہ گیا ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں توحید پر قائم رکھے ، اور دین اسلام کی خاطر کی گئی ہماری کاوشوں کو قبول فرما لے۔


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آمین ثم آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
تعارف کے لیے بہت شکریہ بھائی ۔
اس سے قبل آپ کی متعدد پوسٹس اور تھریڈ نظر سے گزرے ہیں۔
قرآن کے احکامات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں بہت واضح دلائل سے منکرین حدیث اور مقلد حضرات کے جوابات دیتے ہیں۔
ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے،اور آپ کو مزید بہتری کی طرف لے جائے۔آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
جی آیا نوں

جزاک اللہ عارف بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

بھائی جی آپ کے بچے کتنے ہیں ؟ اور دینی علم کہا ں تک حاصل کیا ہے :؟
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
و علیکم الاسلام نہیں وعلیکم السلام


مہربانی براے درستگی

میرے عزیزم تلمیذ۔

(مجھے مخترم لکھنا تھا لیکن پھر سوچا کہ تلمیذ کے ساتھ عزیزم ہی جچتا

ھے۔)
 
Top