• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ تاریخی کتب

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
اس وقت انٹرنیٹ پر تاریخ ابن کثیر، تاریخ طبری، طبقات ابن سعد وغیرہ کے اردو تراجم اسکین شدہ باآسانی دستیاب ہیں لیکن یہ سب تراجم نفیس اکیڈمی کے شائع کردہ ہیں جو کہ ناصرف پرانے ہیں بالخصوص تاریخ طبری اور طبقات ابن سعد کے تراجم نہ صرف پرانے ہیں بلکہ ان میں کافی اغلاط بھی پائی جاتی ہیں۔ ان ہی کتب کے نئے اور کافی بہتر تراجم اب دارالاشاعت نے بھی شائع کر دئیے ہیں کیا یہ ممکن ہے کہ دارالاشاعت کے شائع کردہ یہ تراجم کتب و سنہ کی سائٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔
اگر ممکن ہو تو فرمائشی فہرست میں دائرہ معارف اسلامیہ کو بھی ضرور شامل کر لیجئے پنجاب یونیورسٹی کا شائع کردہ یہ اسلامی انسائیکلوپیڈیا اپنے اندر ایک جہان معلومات رکھتا ہے اور اب اس کا نیا نستعلیق اڈیشن بھی شائع ہو گیا ہے۔ شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ فاروق بھائی جان۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ اس سے قبل بھی ایک صاحب تاریخ طبری میں موجود ترجمہ کی بعض اغلاط کی نشاندہی کر چکے ہیں۔ اگر دارالاشاعت نے اس کا اور دیگر کتب تاریخ کا ترجمہ کر ڈالا ہے تو یقیناً اور بالضرور ہمیں بھی فوری طور پر ان غلط تراجم کو ہٹا کر ان کی جگہ درست تراجم اپ لوڈ کر دینے چاہئیں۔

نیز دائرہ معارف اسلامیہ کی بھی بہت تعریف سنی ہے۔ یہ کچھ مہنگا ہے۔ لیکن اگر اس کی کلر اسکین تیار ہو جائے تو بہت اچھا کام ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
 
فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
کافی عرصہ ہوگیا یہ کتابیں اپ لوڈ نہیں کی گئیں بلکہ ان کتابون کا نام تو فرمائشی لسٹ میں بھی نہیں نظر آیا مجھ کو۔
اوپر موجود کتابوں کے علاوہ میں نے بلوغ الارب اور الاخبار طوال وغیرہ کی بھی درخواست کی تھی لیکن ان میں سے کوئی بھی ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہوئی ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کافی عرصہ ہوگیا یہ کتابیں اپ لوڈ نہیں کی گئیں بلکہ ان کتابون کا نام تو فرمائشی لسٹ میں بھی نہیں نظر آیا مجھ کو۔
اوپر موجود کتابوں کے علاوہ میں نے بلوغ الارب اور الاخبار طوال وغیرہ کی بھی درخواست کی تھی لیکن ان میں سے کوئی بھی ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہوئی ہیں۔
محترم فارق بھائی،
ہمارے کلیم حیدر بھائی ابھی کچھ روز کی چھٹیوں پر جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں۔ ان کی واپسی ہوتے ہی ان شاءاللہ اس کی جانب توجہ کرتے ہیں۔ اگر یہ کتب لائبریری میں موجود ہوئیں تو ان شاءاللہ ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کروانے کی کوشش کریں گے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کافی عرصہ ہوگیا یہ کتابیں اپ لوڈ نہیں کی گئیں بلکہ ان کتابون کا نام تو فرمائشی لسٹ میں بھی نہیں نظر آیا مجھ کو۔
اوپر موجود کتابوں کے علاوہ میں نے بلوغ الارب اور الاخبار طوال وغیرہ کی بھی درخواست کی تھی لیکن ان میں سے کوئی بھی ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہوئی ہیں۔
محترم بھائی جان سب سے پہلے تو ہم معذرت خواہ ہیں۔اور پھر جو لسٹ کتب کی لگائی گئی تھی بس وہی کتب ہماری لائبریری میں موجود تھیں۔آپ دعا کریں کہ کسی بھی طرح یہ کتب ہماری لائبریری کی زینت بن جائیں تو ان شاءاللہ اپلوڈ کرنے میں دیر نہیں کی جائے گی۔
 
Top