• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ جھوٹی حدیثیں : شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ شیخ ابو زید ضمیر کی دنیا اور آخرت میں برکت دے۔
ماشاء اللہ بہت اچھے انداز میں اصلاح کا کام کرتے ہیں۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ شیخ ابو زید ضمیر کی دنیا اور آخرت میں برکت دے۔
ماشاء اللہ بہت اچھے انداز میں اصلاح کا کام کرتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین!
شیخ صاحب! سوالیہ نشان کی سمجھ نہیں آئی۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوالیہ نشان میری ٹائیپنگ کی صلاحیت پر وارد ہوتا ہے!
ویسے بھائی!میں کسی بھی معنی میں ابھی شیخ نہیں!!
یعنی کہ میں عالم نہیں کہ مجھے شیخ کہا جائے!!
نہ میری ذات ''شیخ '' ہے!!
اور ابھی تو میں جوان ہوں، گو کہ اب نو جوانی کا دور نہ رہا!!
 
Top