• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
نام نہاد عاشق رسول حضرات کا ایک مشہور نام نہاد ولی کانواں والی سرکار،،،،،،،،،،،،آجکل گجرات میں ان کی شادی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔۔۔۔جی ہاں حیران نہ ہوں یہ حقیقت ہے۔ان بابا جی کی دلہن بننے کے لئے ایک مرد کو اپنی مردانگی کی قربانی دینی پڑتی ہے اور باقائدہ دلہن والا لباس پہن کر اور اپنی ڈولی خود اپنے سر پر اٹھا کر مزار پر حاضری دیتے ہیں اور ایک سال کے لئے بابا جی کی دلہن بن جاتی ہیں اسی طرھ ہر سال نئی دلہن سے بابا جی دل بہلاتے رہتے ہیں۔ استغفراللہ۔
https://www.facebook.com/WeAreAhlehadith/photos/a.233652036748149.51209.217972708316082/610642565715759/?type=1&theater
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304

* دربار بنانے کے لیئے کیا چیزیں درکار ہیں *

1__۔ایک عدد مٹی کے ڈھیر والی قبر (بغیر مردے والی بھی ہوسکتی ہے)

2__۔ایک عدد قنات ،4 عدد بانس اور رسے

3__۔ایک عدد سبز چادر

4___۔ایک عدد دیا

5۔ ___ٹرالی سے گری ہوئی اکٹھی کی ہوئی اینٹیں

6__۔پھول کی پتیاں

7۔__ 2،3 آوارہ فارغ چرسی.

اور پھر ساری عمر نسل در نسل موجاں ای موجاں اورپھر کوئی کرنی والا اور کوئی چُپ شاہ اور کوئی کھمبے والی سرکار.
_______________________


اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو شرک کے ایسے بازار لگاتے ہیں

اور اللہ اس کے مقابل توحید پرستوں کے مدد فرما کے وہ ایسی تمام جگہوں کو مسمار کر سکیں

آمیین یا رب العالمین
متفق
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اس جگہ پر کافی لوکی منتیں مانگنے پہنچے
پچھلے ورہے جہاں پر ہم نے مویا ککڑ دبا تھا
 
Top