• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ چھپی باتیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اگر آپ ایک کتاب پڑھیں اور وہ کتاب پانچویں یا چھٹی صدی ہجری میں لکھی گئی ھو اور اس کا مصنف خود کو​
راضی اللہ عنہم​
لکھے تو آپ کیسا محسوس کریں گے​
یہ ہیں صاحب ہدایہ​
برہان الدین​
جو خود کو راضی اللہ عنہم لکھتے ہیں​
1.jpg
اور ایک خاص بات کہ یہ جن کی تقلید کرتے ہیں ان کو رحم اللہ لکھتے ہیں​
2.jpg
3.jpg
سیدھی سی بات ہے کہ یہ خود کو بخشا ہوا سمجھتے ہیں​
مگر جن کی تقلید کرتے ہیں ان کے لیے اللہ سے رحم کی دعا کرتے ہیں​
ہے نا عجیب بات
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اگر آپ ایک کتاب پڑھیں اور وہ کتاب پانچویں یا چھٹی صدی ہجری میں لکھی گئی ھو اور اس کا مصنف خود کو​
راضی اللہ عنہم​
لکھے تو آپ کیسا محسوس کریں گے​
یہ ہیں صاحب ہدایہ​
برہان الدین​
جو خود کو راضی اللہ عنہم لکھتے ہیں​
اور ایک خاص بات کہ یہ جن کی تقلید کرتے ہیں ان کو رحم اللہ لکھتے ہیں​
سیدھی سی بات ہے کہ یہ خود کو بخشا ہوا سمجھتے ہیں​
مگر جن کی تقلید کرتے ہیں ان کے لیے اللہ سے رحم کی دعا کرتے ہیں​
ہے نا عجیب بات
السلام علیکم ،
کیا رضی اللہ اور راضی اللہ میں فرق ہے؟ یا دونوں کے مطلب ایک ہیں؟
کیوں کہ آپ نے جو تحریر کیا وہ "راضی " ہے اور جو پیج لگایا اس میں "رضی " لکھا ہے۔
اگر کوئی اور اس مسئلے کے متعلق علم رکھتا ہے تو جواب عرض کر دیں۔۔۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
مصنف اسے قال عبد الضعیف لکھتے تھے بعد میں شاگردوں نے رضی اللہ عنہ لکھا۔
الہدایہ 1۔13 ادارۃ القرآن قالہ عبد الحی الکنوی رح فی مقدمتہ

کیا آپ نے پوسٹ کرنے سے پہلے یہ نہیں سوچا کہ آپ تو اپنے مسلک کی تائید اور غیر کے مسلک کو نیچا دکھانے کے لیے پوسٹ کر رہے ہیں لیکن کل کو آپ نے کہیں جواب بھی دینا ہے کسی عدالت میں؟
میرا یہی سوال ان حنفی بھائیوں سے بھی ہے جو بلا سوچے سمجھے اس مقصد کے لیے پوسٹنگ کرتے ہیں۔
 
Top