• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھانا نمکین چیز سے شروع اور ختم کرو

فضل ملی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 24، 2017
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
نزہۃ المجالس میں لکہا ہواہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ کہا نا نمکین چیز شروع کرو اور نمکین پر ختم کرو کیا یہ صحیح حدیث ہے؟
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
نزہۃ المجالس میں لکہا ہواہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ کہا نا نمکین چیز شروع کرو اور نمکین پر ختم کرو کیا یہ صحیح حدیث ہے؟
اس قسم کی باتوں پر مشتمل روایات کو علما نے موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے ۔
تفصیل یہاں دیکھیں۔
 
Last edited:
Top