”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کی نماز یا کوئی دوسری نماز(کھلے میدان میں) ادا فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بھالہ گاڑ دیا جاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پیچھے نماز ادا فرماتے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ہوتے۔“
اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
کتاب صلاة العیدین، باب عدد صلاة العیدین
کتاب صلاة العیدین، باب عدد صلاة العیدین