• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھیرا کھانے کے فائدے

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اسلام علیکم ۔۔
کھیرا کھانے کے چند فوائد

1)جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
2) کولسٹرول کم کرتا ہے
3) ہاضمہ ٹھیک کرتا ہے
4) سر درد سے بچاتا ہے
5) بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
6) شوگر کے مرض کے لئے بہتر ہے
7) کینسر بیماری سے لڑنے میں مدد کرتا ہے
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جزاک الله -

ایک اور فائدہ بھی ہے - گردے مثانے کی پتھری کو بھی زائل کرتا ہے -

نوٹ : رات کو کھانا صحیح نہیں کیوں کہ ثقیل ہوتا ہے - پیٹ میں درد پیدا کرتا ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ایک اور فائدہ بھی ہے - گردے مثانے کی پتھری کو بھی زائل کرتا ہے -
Untitled_1.gif
یعنی مجھ جیسےپتھری کےمریضوں کےلیے اللہ سبحانہ وتعالی کی لاجواب نعمت۔الحمدللہ

خطائیں دیکھ کربھی۔۔ عطائیں کم نہیں کرتا​
میں اکثرسوچتاہوں میرارب ہےمہربان کتنا​

 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
6558 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یعنی مجھ جیسےپتھری کےمریضوں کےلیے اللہ سبحانہ وتعالی کی لاجواب نعمت۔الحمدللہ

خطائیں دیکھ کربھی۔۔ عطائیں کم نہیں کرتا​
میں اکثرسوچتاہوں میرارب ہےمہربان کتنا​

اللہ تعالی آپ کو شفا دے اور آپ کی تکلیف دور فرما دے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Mere khyal se pathri me ise khana durast nahi.
عامر بھائی آپ ’’ حکیم ‘‘ یا ’’ طبیب ‘‘ یا ’’ ڈاکٹر ‘‘ ہیں ؟ تو اس پر مزید ذرا روشنی ڈالیں ۔
 
Top