• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھیرا کھانے کے فائدے

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
اتنے فائدے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سے کھیرا ملزم مزلوم لازم وملزوم
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ ’’ حکیم ‘‘ یا ’’ طبیب ‘‘ یا ’’ ڈاکٹر ‘‘ ہیں ؟ تو اس پر مزید ذرا روشنی ڈالیں ۔
Me koi doctor nahi hu. Pathri me khira khane se khud doctor mana karte he.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
خضر حAa la post: 176106 نے کہا ہے:
عامر بھائی آپ ’’ حکیم ‘‘ یا ’’ طبیب ‘‘ یا ’’ ڈاکٹر ‘‘ ہیں ؟ تو اس پر مزید ذرا روشنی ڈالیں ۔
Khire me calcium hone ki wajah se pathri ke waqt pareshani aur barh sakti he. Ab mujhe jitna ilm tha bata diya. Dusre log is par research kar sakte he
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Khire me calcium hone ki wajah se pathri ke waqt pareshani aur barh sakti he. Ab mujhe jitna ilm tha bata diya. Dusre log is par research kar sakte he
جی عامربھائی میں نےجس ڈاکٹرسےلیتھوٹراپسی کروائی تھی اس نےمجھے دودھ اوردودھ سےبنی ہوئی اشیاء زیادہ سےزیادہ استعمال کرنےکامشورہ دیاتھا۔ڈاکٹرکی یہ بات سن کرمیں حیران ہوگیا اورڈاکٹرسےکہا کہ دودھ توکیلشیم کاخزانہ ہےاس سےتو تکلیف اوربڑھ جائےگی۔لیکن ڈاکٹرنےجواب دیاکہ جدید تحقیق سےیہ بات ثابت ہوچکی ہےکہ دودھ پتھری کوتوڑتاہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی عامربھائی میں نےجس ڈاکٹرسےلیتھوٹراپسی کروائی تھی اس نےمجھے دودھ اوردودھ سےبنی ہوئی اشیاء زیادہ سےزیادہ استعمال کرنےکامشورہ دیاتھا۔ڈاکٹرکی یہ بات سن کرمیں حیران ہوگیا اورڈاکٹرسےکہا کہ دودھ توکیلشیم کاخزانہ ہےاس سےتو تکلیف اوربڑھ جائےگی۔لیکن ڈاکٹرنےجواب دیاکہ جدید تحقیق سےیہ بات ثابت ہوچکی ہےکہ دودھ پتھری کوتوڑتاہے۔
اگر آپ اس کہ بجائے صرف جامن کھا لے تو پتھری اپنے آپ ہی ٹکڑے ہو جاتی ہے،
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگر آپ اس کہ بجائے صرف جامن کھا لے تو پتھری اپنے آپ ہی ٹکڑے ہو جاتی ہے،
کیا آپ نےکسی کوجامن پتھری کےلئےاستعمال کرتےدیکھاہےاوراس کواس سےفائدہ ہواہے؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top