• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہو ایک،ایک،ایک(نظم)

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کہو ایک،ایک،ایک
ہم کو بننا ہے اب نیک


کہو دو،دو،دو
نیکی پھیلا دو


کہو تین،تین،تین
دین محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اپنا دین


کہو چار،چار،چار
ہم کو اللہ سے ہے پیار


کہو پانچ،پانچ،پانچ
دل تو ہوتے ہیں جی کانچ


کہو چھ،چھ،چھ
کوئی انہیں توڑ نہ دے


کہو سات،سات،سات
ہم،تم بولیں سچی بات


کہو آٹھ،آٹھ،آٹھ
جنت کے دروازے آٹھ

کہو نو،نو،نو
دوزخ میں نہ جائیں ہم


کہو د س،دس،دس
جنت میں ہی جائیں بس!!

شاعر:احسن عزیز
اقتباس از:میرے ایمان کے ساتھی
 
Top