• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت صادر ہوئی ؟

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت سرزد ہوئی ۔ ایک صوفی ٹائپ شخص نے مجھے یہ کہہ ہے ۔اور ان کو اولیاء کی لسٹ سے خراج کرار
دیا ہے ۔ اگر چہ مجھے علم ہے کہ ولی ہونے کے لیے کرامت کا سرذد ہونا ضروری نہیں ۔ لیکن یہ بات ان کی دماغ کو تو نہیں ڈال سکتا ۔ کسی
کی شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کسی کرامت کا علم ہو تو وہ یہاں بیان کر دے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت سرزد ہوئی ۔ ایک صوفی ٹائپ شخص نے جھجے یہ کہا ہے ۔اور ان کو اولیاء کی لسٹ سے خراج کراد
دیا ہے ۔ اگر چہ مجھے علم ہے کہ علی ہونے کے لیے کرامت کا سرذد ہونا ضروری نہیں ۔ لیکن یہ بات ان کی دماغ کو تو نہیں ڈال سکتا ۔ کسی
کی شیخ الاسلام ابن تیمیپ کی کسی کرامت کا علم ہو تو وہ یہاں بیان کر دے
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت سرزد ہوئی ۔ ایک صوفی ٹائپ شخص نے مجھے یہ کہہ ہے ۔اور ان کو اولیاء کی لسٹ سے خراج کرار
دیا ہے ۔ اگر چہ مجھے علم ہے کہ ولی ہونے کے لیے کرامت کا سرذد ہونا ضروری نہیں ۔ لیکن یہ بات ان کی دماغ کو تو نہیں ڈال سکتا ۔ کسی
کی شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کسی کرامت کا علم ہو تو وہ یہاں بیان کر دے
یہ بات تو قبوری تصوف کے مشتاق بھی مانتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کرامات تھیں ،
http://saudiwahabi.blogspot.com/2012/05/blog-post_19.html?view=magazine
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگرد
سراجُ الدينِ أبو حفصٍ عمرُ بنُ عليِّ بنِ موسى البزَّارُ، (المتوفى: 749هـ)
نے شیخ الاسلام کے مناقب و حالات پر کتاب لکھی
الأعلام العلية في مناقب ابن تيمية
اس میں نویں فصل شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کی کرامات کے متعلق ہے ، پڑھ لیں ،
الْفَصْل التَّاسِع
فِي ذكر بعض كراماته وفراسته
 
Top