• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیامرحوم والدین کی برسی پربریانی پکاکرایصال ثواب کرناجائزہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Funny کیامرحوم والدین کی برسی پربریانی پکاکرایصال ثواب کرناجائزہے

● مرحوم دادا ، دادی کو ایصالِ ثواب کیسےکرناچاہیے؟
● کیاجمعرات کےدن والدین کی روحیں گھرمیں آتی ہیں؟

•••◄ پلیزیہVideo زیادہ سے زیادہ Share کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ خير
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم عامر بھائی آپ نے غور کیا کہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ والدین کے فوت ہونے کے بعد اولاد کو کپڑے کھانا پیسے وغیرہ صدقہ کرنا چاہئے تو پھر ہماری اور بریلوی مولویوں میں تطبیق کیون ممکن نہیں بس دن ہی مقرر نہیں کرنا تو بریلوی کو احتیاطا ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں تھی مگر ایسا کیوں نہیں ہوتا
اصل میں پھر مولوی کا پیٹ کون پالے گا اگر خالی صدقے کا کہ دیا تو پھر مولوی کو کون بلائے گا پس کوئی ایسی چیز رکھنی پڑے گی جس میں مولوی کی ضرورت لازمی پڑے پس جب کھانے، کپڑے اور پیسے کے صدقے کے ساتھ قرآن وغیرہ لازمی کر لیں گے تو وہ کام مولویوں کے مدرسہ کے علاوہ کون کرے گا پس اسی وجہ سے خالی صدقہ کی سختی سے مخالفت کی جاتی ہے اور اسکو وھابی کہا جاتا ہے یہ دیکھے بغیر کہ وھابی کا مطلب کیا ہے
 
Top