• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی عمر جاننا چاہتے ہیں؟

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
کیا آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی عمر جاننا چاہتے ہیں؟


یہ ایک چھوٹی سی ٹپ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر میں BIOS سیٹ اپ کی انسٹالیشن کی تاریخ جان سکیں گے جو کہ دراصل آپ کے کمپیوٹر کی عمر ہی ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

Start میں جائیں۔


Run چلائیں۔

Cmd یا Command لکھیں۔

آپ کے سامنے Dos کی سکرین آجائے گی۔

اس کے بعد مندرجہ ذیل کمانڈ لکھیںDEBUG

اس کے بعد ENTER دبائیں

پوائنٹر نچلی لائن میں چلا جائے گا۔

اس کے بعد df000:fff5 بغیر کسی اسپیس کے لکھیں۔

پھر ENTER دبائیں ۔

دائیں جانب BIOSکی تیاری کی تاریخ آ جائے گی۔
 
Top