• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں نماز ہر قسم کے خیر و بھلائی کی چابی ہے ؟

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
هل تعلم أن الصلاة مفتاح كل خير ؟

کیا آپ جانتے ہیں نماز ہر قسم کے خیر و بھلائی
کی چابی ہے ؟
قال ابن القيم الجوزي رحمه الله:

ابن القیم الجوزی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

(الصلاة : مجلبة للرزق . حافظة للصحة دافعة للأذى ، طاردة للأدواء ، مقوية للقلب ، مبيضة للوجه ، مفرحة للنفس ، مذهبة للكسل ، منشطة للجوارح ، ممدة للقوى ،شارحة للصدر، مغذية للروح ، منورة للقلب ، حافظة للنعمة ، دافعة للنقمة ، جالبة للبركة, مبعدة من الشيطان, مقربة من الرحمن ).
( نماز : رزق کی فراہمی ، صحت کی حفاظت ،
مصیبتوں کو دور کرنے، برائیوں کو دور کرنے ،
دلوں کی مظبوطی ، چہرے کی سفیدی ، نفس کی راحت، سستی کو دور کرنے ، اعضاء میں چستی
لانے ،جسم کی قوت ،سینے کے کھلنے ،روح کی غذا، دلوں کا نور ،نعمت کی حفاظت ،مصیبتوں کو دفع کرنے ،برکت کے لانے ،شیطان سے دور کرنے اور رحمن کی قربت کاسبب ہے )
 
Top