• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟

احمد شاکر

مبتدی
شمولیت
مارچ 14، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
میرا نام حافظ محمد احمد شاکر ہے۔کہنے کو تو میں ایک کالج کا سٹوڈنٹ ہوں اور کالج میں بلا ناغہ حاضری دینے والا سٹوڈنٹ ہوں مجھے
دین کے ساتھ دنیاوی تعلیم سے بھی ذیادہ لگا ئو ہے اس وجہ سے میں اس فورم پر بھی رجسٹر ہوا ہوں کہ اللہ اس فورم کے سبب بھی میری علمی پیاس بجھائے گا اور میں اپنے خیالات کا تبادلہ ان لوگوں کے ساتھ کر سکوں گا جن کو اللہ نے اس دین کے لئے چنا ہے اور وہ دن رات ایک کر کے اللہ کے دین کی خدمت میںمگن ہیں اور اس میں اپنے آپ کو مصروف رکھنے میں ہی آپنی دنیا و آخرت کی بھلائی گردانتے
ہیں اور اسئ نیک کام میں وہ نہایت تھکے ہونے کے باوجود اپنے جسم و جان کیلئے راحت پاتے ہیں اور اسئ میں ساری زندگی مصروف رہنے کی اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اللہ انہیںجب تک مہلت زنگی عطا کرے وہ اسی کام میں اپنے اللہ کی جانب سے عطا کی ہوئی زندگی کو لگاتے رہیں اور اللہ کے نیک بندوں میںاپنے آپ کو سمار کرواتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں ہمیشہ اسی کام میں مگن رکھے۔آمیں
والسلام حافظ محمد احمد شاکر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
لیکن پہلے سلام پھر کلام۔۔! اللہ آپ کا ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا و سہلا و مرحبا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احمد شاکر بھائی ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
Top