• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
مجھے رضی اللہ عنہ کا معنی آتا ہے یا نہیں۔۔ آپ اس میں نہ پڑیں، اور نہ آپ کو اس میں پڑنے کی ضرورت ہے۔۔۔ آپ بس رضی اللہ عنہ کا صحیح ترجمہ کردیں۔شکریہ
میرے بھائی !
میں تو آپ کے اعتراض کی وجہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کو اعتراض کس بات پر ہے۔
اس پر کہ صحابی کے علاوہ کسی اور شخصیت کے نام کے ساتھ یا امام صاحب رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ '' رضی اللہ عنہ '' لکھا ہے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

محترم میں نے ایک چھوٹا سا سوال کیا ہے کہ آپ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ پیش کردیں۔ اب اگر نہیں کرنا تو نہ کریں۔۔۔والسلام
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
محترم میں نے ایک چھوٹا سا سوال کیا ہے کہ آپ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ پیش کردیں۔ اب اگر نہیں کرنا تو نہ کریں۔۔۔والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی بعض اوقات سوال کے جواب سے ضروری اس کی وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے
والسلام
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
دونوں بے جا ضد میں لگے ہوں ،
سلفی بھائی اگر وہ ضد پر ہے ، اور وجہ بتائیے بغیر بھی آپ اس کا جواب دے سکتے ہیں تو دے دیں ۔کم از کم آپ تو ضد نہ کرے ۔
اصل میں بھائی جواب تو پہلے درجہ کے طالبعلم کو بھی معلوم ہیں مگر گڈ مسلم بھائی اس سے ایک اور لمبی بحث شروع کرنا چاہتے ہےجس پر پہلے ہی کافی تھریڈ موجود ہے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اصل میں بھائی جواب تو پہلے درجہ کے طالبعلم کو بھی معلوم ہیں مگر گڈ مسلم بھائی اس سے ایک اور لمبی بحث شروع کرنا چاہتے ہےجس پر پہلے ہی کافی تھریڈ موجود ہے
اس معاملے میں سلفی بھائی غلطی پر ہیں اس لیے ان سے ترجمے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی بعض اوقات سوال کے جواب سے ضروری اس کی وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے
والسلام
سلفی صاحب آپ نے ہی پوسٹ نمبر6 میں کچھ یوں لکھا تھا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گڈ مسلم بھائی ! ایک بات عرض کرنی تھی امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ وغیرہ لگانے اور بولنے کی ہم نہ زبردستی کرتے ہیں اور نہ ہی آپ کو ترغیب دیتے ہیں مگر اگر نام کے شروع میں "" امام "" لکھا جائے تو کوئی مسئلہ تو آپ کو نہیں ہوگا ؟
اس پر میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ ’’ رضی اللہ عنہ ‘‘ کا ترجمہ کردیں۔۔۔ لیکن آپ وجوہات جاننے کے چکر بھی پڑ گئے ہیں۔ ابھی تک ترجمہ پیش نہیں کرسکے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس میں بات کو طول دینے کی ضرورت نہیں، سلفی بھائی نے ابو حنیفہ کو "رضی اللہ عنہ" لکھ دیا ہے، اس کا ترجمہ کرنے پر گڈ مسلم بھائی کچھ سمجھانا چاہتے تھے، لیکن ان کی بات کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ چلیں میں سمجھا دیتا ہوں:
رضي(راضی ہوا)
الله(اللہ)
عنه(ان سے)

صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے اللہ تعالیٰ راضی ہے اور وہ اللہ تعالیٰ سے راضی ہے، سمپل سی بات ہے یہ اعزاز صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا ہے جنہوں نے دین اسلام کے لیے اپنی جانی، مالی اور ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کیا۔
اب کوئی ایسا شخص جو نہ تو صحابہ کے درجے میں ہے نہ ہی اس کی بات حجت ہے جب تک کہ قرآن و حدیث کے مطابق نہ ہو، اور اس کے ساتھ ساتھ پہلے دور کے جید علماء کرام ان پر جرح بھی کر چکے ہیں، تو ایسے شخص کو "رضی اللہ عنہ" لکھنا بالکل درست نہیں، چاہے اس کو دعا کے طور پر لکھا جائے، عام حالت میں ہم اللہ کی رضا طلب کر سکتے ہیں لیکن یوں مبالغہ کر کے کسی شخص جو چاہے وہ آپ کی نظر میں کتنا ہی فقیہ کیوں نہیں رضی اللہ عنہ نہیں لکھ سکتے۔
امید ہے کہ اب مسئلہ واضح ہو گیا ہے، لہذا مقلدین حضرات خوامخواہ ابوحنیفہ کو اتنی اہمیت نہ دیں کہ ان کی کوئی خلاف کتاب و سنت بات بھی قبول کرنے لگ جائیں۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
امید ہے کہ اب مسئلہ واضح ہو گیا ہے، لہذا مقلدین حضرات خوامخواہ ابوحنیفہ کو اتنی اہمیت نہ دیں کہ ان کی کوئی خلاف کتاب و سنت بات بھی قبول کرنے لگ جائیں۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
ہماری کیا اوقات اور حیثیت کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اہمیت دیں۔
یہ مقام ، عظمت ، رفعت اور رحمت اللہ تعالی کا خاص فضل ہے،
حاسدین جلتے رہیں، ذرہ برابر ان کی عظمت میں فرق آیا ہے نہ آئے گا۔ انشاء اللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
ہماری کیا اوقات اور حیثیت کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اہمیت دیں۔
یہ مقام ، عظمت ، رفعت اور رحمت اللہ تعالی کا خاص فضل ہے،
حاسدین جلتے رہیں، ذرہ برابر ان کی عظمت میں فرق آیا ہے نہ آئے گا۔ انشاء اللہ
آپ کا یہ جواب بجائے خود تعصب کی دلیل ہے۔
کتاب و سنت کے خلاف امام کی بات کو رد کر دینا اگر حسد ہے تو آپ گواہ رہئے ہم امام صاحب سے سخت حسد رکھتے ہیں، بلکہ ہر امتی سے رکھتے ہیں چاہے وہ کتنا ہی بڑا عالم ہو۔
 
Top