• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابی العز الحنفی رحہ عقیدے میں گمراہ تھے؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بعض احناف سے یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ ابی العز حنفی رحہ عقیدے میں گمراہ تھے
برائے مہربانی اسکی وضاحت کر دیں جزاک اللہ خیر
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن ابی العز پر ان صوفی ، معتزلی حنفیوں کی تنقید کی وجہ یہ ہے کہ ابن ابی العز الحنفی نے معتزلی عقائد کا بہت عمدہ رد کیا ہے، اور پھر اندھی تقلید کا بھی !
ایک مباحثہ میں جب ابن ابی العز کا حوالہ پیش کیا تھا، تو ایک حنفی مفتی صاحب نے ابن ابی العز کو سلفی قرار دے دیا تھا، بات ان کی ایل لحاظ سے صحیح ہے، کہ ان کا عقیدہ سلف الصالحین والا ہی تھا، گو کہ کچھ امور میں غلطی بھی تھی!
لیکن یہ بات تو بہر حال درست ہے کہ آج کے یہ صوفی و اشعری و ماتریدی و معتزلی و جہمی حنفیوں والا عقیدہ ابن ابی العز رحمہ اللہ کا نہیں تھا۔
ابن ابی العز کی شرح عقیدہ طحاویہ انگریزی ترجمہ میں تو ہے، اردو کا میرے علم میں نہیں؛
ڈنلوڈ کریں: شرح عقیدہ طحاویہ۔ ابن ابی العز (ترجمہ انگریزی)
 
Last edited:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن ابی العز پر ان صوفی ، معتزلی حنفیوں کی تنقید کی وجہ یہ ہے کہ ابن ابی العز الحنفی نے معتزلی عقائد کا بہت عمدہ رد کیا ہے، اور پھر اندھی تقلید کا بھی !
ابن ابی العز کی شرح عقیدہ طحاویہ انگریزی ترجمہ میں تو ہے، اردو کا میرے علم میں نہیں؛
ڈنلوڈ کریں: شرح عقیدہ طحاویہ۔ ابن ابی العز (ترجمہ انگریزی)
جزاک اللہ خیر بھائ جان ذرا یہ بھی بتا دیں کہ علمائے احناف ابی العز حنفی رحہ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ دیوبندی اور بریلوی حنفی تو ابن العز کا نام بھی نہیں سننا چاہتے، مگر معاملہ یہ ہے کہ ان سے قبل علمائے احناف نے کئی مقامات پر شرح عقیدہ طحاویہ کے حوالے بیان کئے ہیں، جب بھی شرح عقیدہ طحاویہ کا ذکر ہو تو یہی ابن ابی العز کی کتاب کا ذکر ہوتا ہے۔ مثلاً ملا علی القاری الحنفی کی شرح فقہ اکبر میں!!
 
Last edited:

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
شرح عقیدہ طحاویہ از ابن ابی العز رحمہ اللہ کا اردو میں ترجمہ موجود ہے لیکن نیٹ پر نہیں ہے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
اسلامی عقائد کے نام سے شرح عقیدہ طحاویہ کا ترجمہ محمد صادق خلیل رحمہ اللہ نے کیا تھا غالبا اسلامی اکادمی نے شائع کیا تھا یا فیصل آباد کے کسی ادارے نے خطاط کے ہاتھ سے لکھا ہوا تھا کمپیوٹرائزڈ نہیں ہے
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
مارکیٹ میں عام دستیاب ہے۔
 
Top