• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

کیا احادیث قرآن مجید لاریب کتاب کی مثل ہے ؟

  • ہاں

    ووٹ: 3 75.0%
  • یا نہیں

    ووٹ: 1 25.0%

  • Total voters
    4
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم دوست! آپ کی طرف سے یہ "یک لفظی علم" کا جابجا اظہار آپ کے بارے میں میرے خیال کو مزید مستحکم کیے جارہا ہے کہ آپ کے پاس "کچھ منکرین حدیث قسم" کے لوگوں کی "بیٹھک" میں حاصل کیے گئے علم کے علاوہ کچھ نہیں ہے. جنہوں نے آپ کو "لاریب" والی پٹی پڑھادی ہے اور اب آپ کو اس کے علاوہ کچھ نہیں سوجھ رہا، اور آپ کسی کی بھی کہی بات کو سمجھ کر اس پر بات کرنے کے بجائے یہی "لاریب" کا راگ الاپتے رہتے ہیں لہٰذا مجھے تو آپ سے مکالمہ فضول لگتا ہے، خیر میری آپ کیلیے برادرانہ "صلاح" یہ ہے کہ علم حاصل کرنے کی کوشش کریں.
میرا رب اللہ ہے.
السلام علیکم !
جی علم کے لئے سب سے پہلے قرآن مجید پھر احادیث یعنی قرآن سے جواب نہ ملے تب ۔۔شکریہ ۔۔رہنمائی کے لئے۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام!
آپ سے بحث تو جاری ہے. علماء کرام تو سوال کر رہے ہیں. آپ سے انکے جواب تو دۓ نہیں جاتے. اور دوسروں سے بحث کرنے کا شوق چڑھا ہے.

السلام علیکم!
ان کی آنکھیں ہیں لیکن دیکھتے نہیں، ان کے کان ہیں لیکن کچھ سنتے نہیں ۔۔۔۔۔۔

غور فرمائیں آنکھ کھول کر دیکھیں ہر سوال کا جواب دیتا ہوں اللہ کا شکر ہے اگر پڑھیں تو۔۔۔۔اور جو انسان واضح حق کو جھٹلائے اس کو بتانا بحث نہیں ہوتا علم حاصل کریں ۔۔شکریہ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
آپ کے نزدیک احادیث کی کوئی ’ لاریب ‘ کتاب موجود نہیں ۔
آپ کچھ احادیث کو مانتے بھی ہیں ۔
گویا آپ کے نزدیک ’ حدیث ‘ کی قبولیت کے لیے اس کا ’ کتاب لاریب ‘ میں ہونا شرط نہیں ـ درست ؟
تو پھر یہ ’ لاریب ‘ والی بحث کو یہاں کیوں شروع کرتے ہیں ؟
سیدھا سیدھا بتائیں کہ میرے احادیث ماننے کے یہ اصول ہیں ۔ اور ان اصولوں کی دلیل یہ ہے ۔
السلام علیکم ! خضر حیات صاحب۔۔۔۔لاریب کی بحث یہاں بہت لازمی ہے ۔۔۔۔ایک طرف آپ کہتے ہیں کوئی لاریب کتاب نہیں میں بھی یہی مانتا ہوں ،آپ کہتے ہیں سب سے صحیح کتاب بخاری کی ہے میں بھی یہ مانتا ہوں۔۔

میرا صرف ایک سوال یہ ہے کہ جب ایک کتاب لاریب ہی نہیں آپ اس کو سامنے رکھ کر لاریب کتاب کے مفہوم اور معنی کیسے کر سکتے ہیں ۔؟ کیا یہ منافقت نہیں؟ صرف اس کا جواب دیں ۔۔۔شکریہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم خضر صاحب
منکرین احادیث کون سی احادیث کو مانتے ہیں ۔ فیضان صاحب ایک پوسٹ میں لکھ رہے ہیں سب سے پہلے قران جہاں تک ہوسکے ، پھر احادیث اور پھر قیاس تو کیا یہ آدھے منکر حدیث ہیں ۔ یعنی کچھ حدیثوں کو مانتے ہیں اور کچھ کو نہیں ۔
السلام علیکم ! کیا آپ میرے سوال کا جواب دے سکتے ہیں اگر ہاں تو بتائیں اگر نہیں تو آپ مجھ سے بات نہ ہی کریں شکریہ۔۔۔۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم ! کیا آپ میرے سوال کا جواب دے سکتے ہیں اگر ہاں تو بتائیں اگر نہیں تو آپ مجھ سے بات نہ ہی کریں شکریہ۔۔۔۔
محترم
لاریب کتاب میں نکاح متعہ اور گدھے کا گوشت حرام نہیں ہے ۔ اور جو کتاب لاریب نہیں اس میں حرام ہے تو اب کیا کریں۔ کیا آپ کے اصول کے مطابق فی زمانہ دونوں حلال ہیں۔؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم دوست! آپ کی طرف سے یہ "یک لفظی علم" کا جابجا اظہار آپ کے بارے میں میرے خیال کو مزید مستحکم کیے جارہا ہے کہ آپ کے پاس "کچھ منکرین حدیث قسم" کے لوگوں کی "بیٹھک" میں حاصل کیے گئے علم کے علاوہ کچھ نہیں ہے. جنہوں نے آپ کو "لاریب" والی پٹی پڑھادی ہے اور اب آپ کو اس کے علاوہ کچھ نہیں سوجھ رہا، اور آپ کسی کی بھی کہی بات کو سمجھ کر اس پر بات کرنے کے بجائے یہی "لاریب" کا راگ الاپتے رہتے ہیں لہٰذا مجھے تو آپ سے مکالمہ فضول لگتا ہے، خیر میری آپ کیلیے برادرانہ "صلاح" یہ ہے کہ علم حاصل کرنے کی کوشش کریں.

میرا رب اللہ ہے.
اللہ آپکو جزائے خیر عطاء کرے اور ہم سبکو ہر شر سے محفوظ رکهے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محترم
لاریب کتاب میں نکاح متعہ اور گدھے کا گوشت حرام نہیں ہے ۔ اور جو کتاب لاریب نہیں اس میں حرام ہے تو اب کیا کریں۔ کیا آپ کے اصول کے مطابق فی زمانہ دونوں حلال ہیں۔؟
اصل قصہ یقینا بخاری کا هے کیونکہ اهل سنت کتاب بخاری کو أصح كتاب بعد كتاب الله سمجهتے ہیں ۔ واللہ اعلم
نئے پیکٹس میں اولڈ پروڈکٹس ! ذہینیت وہی ، خلش وہی ، وسواس وہی اور بغض بخاری بهی وہی ۔
واللہ المستعان
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
محترم
لاریب کتاب میں نکاح متعہ اور گدھے کا گوشت حرام نہیں ہے ۔ اور جو کتاب لاریب نہیں اس میں حرام ہے تو اب کیا کریں۔ کیا آپ کے اصول کے مطابق فی زمانہ دونوں حلال ہیں۔؟
السلام علیکم!
کاش آپ کو علم ہوتا جناب!
آپ کو یہ علم نہیں کہ قرآن مجید میں جو جواب مل جائے پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔
جس سوال کا جواب مفصل اور واضح اور تفسیر کے ساتھ قرآن مجید سے مل جائے تو پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔۔۔۔
اور اگر نہ ملے تو پھر انہی احادیث کی طرف رجوع کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔

عالم صاحب۔
شکریہ۔

توجہ سے یہ جواب پڑھ لیں میرا خیال ہے آپ کی تحقیق کے لئے کافی ہو گا۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
لیکن نسیم بهائی آپ نے پوائینٹس اچهے پوچهے ہیں ۔
السلام علیکم !
کیا پوائینٹس پوچھے !
جہالت کے علاوہ کچھ نہیں ان کے سوال۔!
اگر غور کریں جو جواب میں نے دے دیا ان کے اس سوال کا بھی۔!
میرا صرف ایک سوال اگر کوئی علم والا ہے تو جواب دے ۔۔۔
ایک طرف خود اقرار کرتے ہیں کہ کوئی قرآن مجید کے علاوہ لاریب نہیں اور قرآن مجید کے مفہوم اور معنی انہیں شک والی کتابوں سے کرتے ہیں کیا یہ منافقت نہیں۔۔۔جبکہ قرآن مجید جس مسئلہ کا واضح جواب دے اور اس کے مفہوم ان روایات کو سامنے رکھ کر کریں گے تو کیا یہ منافقت نہیں،؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top