• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اسلام عام لوگوں کو قیاس آرایئوں پر مشتمل گفتگو کرنےکی اجازت دیتا ہے؟

فرخ حسین

مبتدی
شمولیت
نومبر 15، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
آج مسجد میں فجرکی نماز کے بعد قاری صاحب اور دیگر احباب نے امریکی سازشوں کا ذکر چھیڑا،
-انہوں نے ذکر کیا کہ امریکہ یمنی باغیوں کی راہنمائ کرتا ہے،
-امریکہ نے پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے افغانستان پر حملے کیا،
وغیرہ
تو مجھے شک ہواہے کہ ایسی باتوں میں سچائ بہت کم ہوتی ہے، اکثراوقات جھوٹ کی ملاوٹ ہوتی ہے،
اور اگر مان بھی لیا جاۓکہ ایسی باتوں میں سچائ ہے، تو کیا شریعت عام آدمی کو ایسی گفتگو کی اجازت دیتی ہے؟
کوئ بھائ قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کرے۔
جزاک الله
 
Top