• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اسلام میں جماعتی سیاست کا کوءی وجود ہے ؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرے ایک شاگرد ہیں جو پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اسلام کے سیاسی نظام پر
انہوں نے ڈاکٹر اسرار احمد کے ایک لیکچر کے کچھ اقتباسات مجھے بھیجے کہ آپ کی کیا رایے ہے
کیا ان کا تاریخ کے ان مشاھد سے استدلال درست ہے ؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
محمد فیض الابرا بھائی! یہ ڈاکٹر صاحب جب تقدس کے پردے کو پھاڑ کر فلسفہ کی عینک چڑھا کر تاریخ کو دیکھیں گے، تو ایسا ہی نظر آئے گا!
ڈاکٹر اسرار ایک امت کے حق میں مخلص معلوم ہوتے تھے، لیکن فلسفیا نی انداز میں انہوں نے بہت اٹکل پچو لڑائے ہیں، علم حدیث میں کورے نہیں تو بے حد کم علم و کم فہم واقع ہوئے تھے، ایک تو کریلا اوپر سے نیم چڑھا کے مصداق ابن عربی کے پیروکار اور پھر خلافت کے معاملہ میں غلو بھی کافی تھا۔اپنی اٹکل کے گھوڑے دوڑا دوڑا کی خلافت کے قیام کی نئی نئی تخیلاتی صورتیں وضع کرتے رہتے تھے
اب موصوف کی وفات ہو چکی ہے، اللہ رحم کرے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب نے جو مثال اور استدلال پیش کیا ہے ، اس پر بھی نقد کریں ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں بھی یہی عرض کر چکا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کے نظریات کے بارے میں ہم میں سے کسی کوئی غلط فہمی نہیں ہے لہذا اس کا ذکر تضییع اوقات ہو گا اصل موضوع پر اگر کچھ لکھا جا سکے تو بہتر ہو گا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر صاحب کی یہ فہم تاریخ اس بات کی متقاضی ہے کہ شیعان علی اور اور شیعان عثمان کی دو پارٹیاں وجود میں آئیں جو خالص سیاسی بنیاد پر تھیں، پھر آگے جا کر شیعان معاویہ کی بھی ایک سیاسی پارٹی آگئی، اور معاذ اللہ وہ سیاسی اختلاف کی بناء پر ایک دوسرے سے قتال کرنے لگے۔!
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
مولانا عبدالرحمن کیلانی کی خلافت و جمھوریت میں اس مسئلہ سے متعلق مواد موجود ہے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مولانا عبدالرحمن کیلانی کی خلافت و جمھوریت میں اس مسئلہ سے متعلق مواد موجود ہے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
جی اس کے علاوہ بھی اردو میں تقریبا 18 کتب ان کے پاس موجود ہیں اسی موضوع پر لیکن وہ اہل علم کی آرا لینا چاہ رہے ہیں
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جتنے علما جمہوری سیاست کے قائل ہیں وہ سب یہی دلیل پیش کرتے ہیں جیسے مولانا زاہد الراشدی ؛ ان لا مجمون نظریات شمارہ دوم میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقتاً یہ استدلال بالکل نادرست ہے کیوں کہ وہ مروجہ جمہوری جماعتوں کی مانند سیاسی جماعتیں نہ تھیں ۔
اوپر ایک صاحب نے محترم داکٹر صاحب مرحوم کے متعلق بے حد ناروا تبصرہ کیا ہے ؛ ایسے اسلوب سے گریز کرنا چاہیے اور یوں بھی موضوع گفت گو کو چھوڑ کر غیر متعلق نکات کو زیر بحث لانا کسی طور مستحسن نہیں ہے ۔
 
Top