حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
صحیح بخاری ومسلم میں۔۔۔
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے فرمایا تھا۔۔۔
میرے پاس کوئی قلم دوات لاؤ تاکہ میں تیرے باپ کے لئےکچھ لکھ دوں کیونکہ مجھے خطرہ ہے کہ کوئی طالع آزما چاہت نہ کر بیٹھے جبکہ اللہ تعالٰی اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین ابوبکر کے سوا کسی کو نہیں چاہتے (مسلم فضائل الصحابہ رقم ١١، بخاری کتاب المرضی باب مارخص للمریض انی وجع رقم ٥٦٦٦)۔۔۔
کیا یہ حدیث بعد وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلیفہ ہونے پر دلالت رکھتی ہے؟؟؟۔۔۔