• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اس درود کے الفاظ صحیح حدیث سے ثابت ہیں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
باوجود تلاش کے اس معنی و مفہوم کی روایت نہیں ملی ،
مختلف قسم کی بے اصل روایات کو جوڑ کر شفاعت کے الفاظ ، اسی طرح اس میں بیان کیے گئے درود کے الفاظ مل جاتے ہیں ، لیکن سات جمعوں والی بات مجھے کہیں نظر نہیں آئی ۔
بہر صورت جو ملا ہے ، اس میں بھی کسی قسم کی سند کا کوئی ذکر نہیں ، سوائے ایک روایت کے ، جو کہ اس طرح ہے :
تخريج أحاديث الإحياء = المغني عن حمل الأسفار (ص: 220)
حَدِيث "من صَلَّى عَلّي فِي يَوْم الْجُمُعَة ثَمَانِينَ مرّة غفر الله لَهُ ذنُوب ثَمَانِينَ سنة قيل يَا رَسُول الله كَيفَ الصَّلَاة عَلَيْك؟ قَالَ تَقول: اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّد عَبدك وَنَبِيك وَرَسُولك النَّبِي الْأُمِّي، وتعقد وَاحِدَة، وَإِن قلت اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّد وَعَلَى آل مُحَمَّد صَلَاة تكون لَك رِضَاء ولحقه أَدَاء وأعطه الْوَسِيلَة وابعثه الْمقَام الْمَحْمُود الَّذِي وعدته واجزه عَنَّا مَا هُوَ أَهله واجزه أفضل مَا جزيت نَبيا عَن أمته وصل عَلَيْهِ وَعَلَى جَمِيع إخوانه من النَّبِيين وَالصَّالِحِينَ يَا أرْحم الرَّاحِمِينَ"
أخرجه الدَّارَقُطْنِيّ من رِوَايَة ابْن الْمسيب قَالَ أَظُنهُ عَن أبي هُرَيْرَة وَقَالَ حَدِيث غَرِيب وَقَالَ ابْن النُّعْمَان حَدِيث حسن.

شاملہ کے ذریعے تلاش کرنے سے یہ روایت دارقطنی کی مؤلفات میں نہیں ملی ۔ واللہ اعلم
درود کے الفاظ :
باقی تمام الفاظ درست لگتے ہیں سوائے ’ صلاۃ تکون لک رضاء و لحقہ اداء ‘ اجنبی محسوس ہوتے ہیں ، کبھی کسی حدیث میں نہیں دیکھے ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
 
Top