• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اللہ اپنے بندے کیلئے کافی نہیں‌؟؟؟ (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بندہ فقیر نے اس غنی رب کی توحید پر مبنی گرافکس کو تیار کیا ہے جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے ، مخلوق سوال پر غصہ ہوتی ہیں لیکن یہ خالق ، سمیع و بصیر اور غالب ذات سوال مانگنے پر خوش ہوتا ہے۔ اللہ اس عمل کے ذریعے غیر اللہ کو پکارنے والوں کو راہ ہدایت پر پلٹنے کی توفیق دے۔

آمین


Direct Link
 
Top