• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام جعفر صادق، امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی تقلید نہیں کیا جا سکتی؟

شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
ان چار اماموں کے علاوہ کسی اور ہل عمل کی تقلید کیوں نہیں ہو سکتی؟:
  1. سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ
  2. سیدنا امام مالک رضی اللہ عنہ
  3. سیدنا امام شافعی رضی اللہ عنہ
  4. سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ
 

ابوفاطمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 17، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
6
ان چار اماموں کے علاوہ کسی اور ہل عمل کی تقلید کیوں نہیں ہو سکتی؟:
  1. سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ
  2. سیدنا امام مالک رضی اللہ عنہ
  3. سیدنا امام شافعی رضی اللہ عنہ
  4. سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ
  1. سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  2. سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
  3. سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
  4. سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
مذکورہ بالا چاروں خلفاء کی بھی تقلید جائز نہیں تو کسی اور کی تقلید کس طرح جائز ہوسکتی ہے۔ترجمان القرآن سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کیا ہی خوب فرمایا تھا کہ:میں تم سے کہہ رہا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے۔ اور تم مجھ سے پوچھ رہے ہو کہ کیا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا فرماتے تھے۔تم پر آسمان سے پتھر برسیں ۔ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا ہی کافی ہے۔(مفہوم روایت)
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ان چار اماموں کے علاوہ کسی اور ہل عمل کی تقلید کیوں نہیں ہو سکتی؟:
  1. سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ
  2. سیدنا امام مالک رضی اللہ عنہ
  3. سیدنا امام شافعی رضی اللہ عنہ
  4. سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ
اس کا جواب تو مقلدین ہی عنایت فرمائیں گے
 
Top