• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امانت ہو بہو نہ لوٹانا خیانت ہو گی؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
فرض کریں اگر آپ نے کسی کا قرض دینا ہو اور آپ مجھے دیتے ہیں کہ بھائی یہ 100 روپیہ فلاں شخص کو دے دینا ۔لیکن میں وہ خرچ کر جاتا ہوں اور کچھ دنوں بعد اپنے پیسوں میں سے 100 روپیہ اس شخص کو دے آتا ہوں تو کیا یہ امانت میں خیانت ہو گی؟کیونکہ یہاں امانت تو پہنچ جائے گی لیکن ہو بہو نہیں پہنچے گی۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
اس مسئلہ میں امانت سے مراد سو روپیہ ہے نہ کہ سو روپے کا وہ نوٹ جو کسی کو دیا گیا ہے۔ پس اگرکسی نے سو روپیہ ادا کر دیا تو امانت ادا ہو گئی۔ پس اتنا دھیان رکھ لیا جائے جو شخص کو وہ رقدم دینی ہے وہ مقررہ وقت میں ادا ہو جائے اور اس سے لیٹ نہ ہو۔
 
Top