• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

قرآن کی اس آیت سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات نہیں ہے۔

یقینآ ہم نے بنی آدم کو عزت عطا کی اور خشکی اور تری میں ان کو سواری دی اور ہم نے ان کو پاکیزہ چیزوں سے رزق عطا کیا اور انہیں بہت سی مخلوقات پر فضیلت و برتری عنایت کی۔(بنی اسرائیل:٧٠)

اگر انسان اشرف المخلوقات ہے تو اس کی دلیل کیا ہے اور قرآن کی اس آیت کا جواب کیا ہے؟
 
Top