• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اہلحدیث انگریز کی پیداوار ہیں؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میں جہاں بھی جاتا ہوں، مجھے یہی بتایا جاتا ہے کہ، اہلحدیث/سلفی انگریزوں کی پیداوار ہیں۔ مجھے نہیں پتا وہ اس سے کیا مراد لیتے ہیں، یہ بھی نہیں پتا کہ انگریزوں کا ہم سے کیا تعلق ہے، اور اوپر سے وہ مجھے اہلحدیث علماء کے اقوال پیش کرتے ہیں جن میں انگریزوں کی حمایت ملتی ہے۔ وہ اسمائیل سلفی کی عبارات انگریزوں کے حق میں پیش کرتے ہیں، اور بھی بہت سی چیزیں بیان کرتے ہیں، براہ مہربانی اس کا مکمل جواب دیں

جزاک اللہ خیراً
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
عرصہ ہوا ، کراچی میں اپنے قیام کے دوران اس اعتراض کے بارے ایک کتاب پڑھی تھی جو کہ مرتب نے تبصرہ کے لیے بھجوائی تھی۔وہ کتاب کہیں آگے پیچھے ہو گئی لیکن اپنے موضوع پر ایک عمدہ کتاب ہے۔ اس کا نام یہ ہے:
برصغیر پاک وہند کے چند تاریخی حقائق
محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی رحمہ اللہ
واللہ اعلم یہ نیٹ پر دستیاب ہے یا نہیں لیکن ابتدائی سرچ سے اس کا ایک تبصرہ ایک جگہ معلوم ہوا ہے، اس کا لنک شیئر کر رہا ہوں:
برصغیر پاک وہند کے چند تاریخی حقائق - URDU MAJLIS FORUM
 
Top