• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اہل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث سے ثابت نہیں؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
السلام علیکم

فیس بک پر محترم دوست @رد کفر نے کہا کہ
’’ تمام غیرمقلدین کو کھلا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد مجھے قرآن وحدیث سے پوری نماز تفصیل با ترتیب دیکھا دے میں تقلید ترک کردونگا۔‘‘

جب کہا کہ آپ کا چیلنج یا آپ کا یوں کہنا صریح جہالت ہے، کیونکہ اس بات سے تو یہ ثابت ہو رہا ہے کہ مکمل نماز قرآن وحدیث سے ثابت نہیں (نعوذباللہ) تو رد کفر بھائی نے کہا کہ یہ سب باتیں فورم پر کریں گے۔رد کفر بھائی کو فورم پر بلا لیا گیا ہے۔ تھریڈ میں حاضری کے بعد چیلنج پر وضاحت وتنقیح کے بعد جو بات طے پائے گی، ان شاءاللہ اس پر بات ہوگی۔

والسلام علیکم
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
شکریہ جناب اپنا وسوسہ اپنے پاس رکھیی مجھے موضو پر دلیل پیش کریی واعلیکم السلام
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
شکریہ جناب اپنا وسوسہ اپنے پاس رکھیی مجھے موضو پر دلیل پیش کریی واعلیکم السلام
میرے بھائی یہ وسوسہ نہیں، آپ کے چیلنج سے ثابت شدہ بات ہے، اس لیے ہمت کریں اور بتائیں کہ
کیا مکمل نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

تاکہ ہم اگلی بات شروع کریں
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
آپ میرے چیلنج کو سکون اور ٹھنڈے دماغ سے دوبارہ پڑھیی
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
آپ میرے چیلنج کو سکون اور ٹھنڈے دماغ سے دوبارہ پڑھیی
جی میرے بھائی میں نے پڑھ لیا ہے، اور آپ کے چیلنج پر ہی بات کر رہا ہوں، کہ آپ کے چیلنج سے ثابت ہے کہ مکمل نماز قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیونکہ اگر آپ کو یقین ہوتا کہ نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہےتو پھر آپ چیلنج نہ کرتے۔ آپ کا چیلنج کرنا ہی اس بات کی واضح دلیل ہے کہ آپ اس چیز کو تسلیم نہیں کرتے کہ نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ اس لیے پہلے آپ کو اس بات کا جواب دینا ہوگا، کیونکہ مجھے یہ تو علم ہو کہ آپ ہیں کون؟
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
اگر یہی وسوسہ کا جواب میی آپ سے پوچھوں تو کیا جواب دو گے
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
یہ شک وسوسہ آپ کے ذھن میی آیا ھے میرے نہیی اب اس کا جواب بھی آپ ھی دو گے
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
اگر یہی وسوسہ کا جواب میی آپ سے پوچھوں تو کیا جواب دو گے
میرے بھائی ہم تو برملا کہتے ہیں کہ ہم اہلحدیث جو پڑھتے ہیں وہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے، جبکہ چیلنج آپ کا ہے۔ اس لیے جواب بھی آپ دیں
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
یہ شک وسوسہ آپ کے ذھن میی آیا ھے میرے نہیی اب اس کا جواب بھی آپ ھی دو گے
میرے بھائی میرے ذہن میں آیا، آپ کے نہیں۔ یہ آپ کی بات بچگانہ ہے، جب ایک چیز آپ کی بات سے ثابت ہے، تو پھر اس کا جواب دینے سے انکار کیوں؟ یا تو کہو کہ یہ بات میرے چیلنج سے ثابت نہیں، تاکہ پھر پہلے اس بات کو آپ کے چیلنج سے ثابت کروں، اور آپ سے جواب لوں، لیکن جب ثبوت کا انکار نہیں کررہے تو پھر جواب تو دینا ہوگا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top