• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا بارہ ربیع الاول حضوراکرم ﷺ کی ولادت ہے ؟

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
گذارش ہے کہ سوال کرتے وقت اسکین نہ لگائیں بلکہ یونی کوڈ میں تحریر کرکے سوال پیش کریں۔

دوسری بات یہ ہے کہ آپ کے دئے گئے حوالوں میں دو روایات کے علاوہ باقی سب اہل علم کی عبارتیں ہیں۔
قطع نظر اس کے کہ مذکورہ عبارتوں کا سیاق وسباق کیا ہے، تھوڑی دیر کے ہم فرض کرلیں کہ محولہ بالاتمام اہل علم نے بارہ تاریخ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش مانا ہے تو ظاہر ہے کہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ، لہٰذا بے دلیل حوالے بے کار ہیں۔


رہی روایات تو ثابت ہی نہیں۔

مذکورہ حوالہ میں دو روایات پیش کرنے کا دعوی کیا گیا ہے:

پہلی روایت:

پہلی روایت ابن ابی شیبہ کے حوالے سے پیش کی گئی اس کی حقیقت جاننے کے لئے درج ذیل لنک کا مطالعہ کریں:
http://www.kitabosunnat.com/forum/موضوع-ومنکر-روایات-46/رسول-اکرم-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کی-تاریخ-پیدائش-سے-متعلق-ایک-5129/


دوسری روایت:
دوسری روایت تلخیص المستدرک کے حوالے سے نقل کی گئی ہے ۔
اس کی حقیقت جاننے کے لئے درج ذیل مضمون ملاحظ فرمائیں:
http://www.kitabosunnat.com/forum/موضوع-ومنکر-روایات-46/رسول-اکرم-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کی-تاریخ-پیدائش-سے-متعلق-ایک-5346/
 
Top