• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
حمیر یوسف صاحب
حضرت امام مالک کے پاس مدینہ منورہ میں سواری نہ کرنے پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اقدس پر جھکنے کی کوئی حدیث نہیں تھی ،آپ یہ سب کچھ ادب کی وجہ سے کرتے تھے، آپ ہر کام کی دلیل قرآن وحدیث سے مانگتے ہو تو امام مالک علیہ الرحمہ کے ان فعل پر حدیث دکھائو۔ورنہ میری بات مان لو ، اس میں کیا جھگڑا ہے ؟
 

صمیم طارق

مبتدی
شمولیت
دسمبر 10، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
9
ماشاءاللہ بجائے دلائل سے جواب دینے کے طنز کو دفاع میں پیش کرنا مجبوری ٹھرا
بہرحال, امام مالک کے ادب سے جھک جانے کی کوئی تصویر خاکہ پیش نہیں کیا گیا٬ یہ ایسا ہی ہے کے جیسے کوئی کہے کہ سجدہ میں ماتھا زمین سے لگنا دیکھا گیا٬ اب ماتھے کا زمین سے لگنے کے کئی انداز نکالے جاسکتے ہیں٬ صحیح کونسا ہوگا؟
بو کھلاہٹ میں بے تکا اطراظ کس نے کیا؟
خیر
امام مالک جلیل القدر محدث ہیں لیکن بہرحال انسان ہیں اور تقلید و بدعت کو رد کرنے والے ہیں۔
 
Top