1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا تفسیر احسن البیان۔تفسیر مکی نامکمل ہے؟؟

'اصول تفسیر' میں موضوعات آغاز کردہ از Dua, ‏اگست 19، 2014۔

  1. ‏اگست 19، 2014 #1
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,579
    موصول شکریہ جات:
    4,379
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
    مجھے ایک شبہ کا ازالہ کرنا ہے۔۔۔تفسیر احسن البیان ۔تفسیر مکی میں بہت سی آیتوں کی تفسیر نہیں کی گئی۔اور کچھ آیتوں کی تفسیر میں لکھا گیا ہے کہ بعض نے یہ کہا ہے اور بعض ایسے کہتے ہیں۔۔۔کیا اتنی اہم تفسیر میں "بعض"کا حوالہ نہیں دیا جانا چاہیئے؟ نیز ہم تودرست سند اور حوالوں کو اہمیت دیتے ہیں ، جبکہ تفسیر میں ان کی خاصی کمی ہے۔ اس لحاظ سے تفسیر ابن کثیر بہتر معلوم ہوئی!
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • متفق متفق x 2
    • لسٹ
  2. ‏مارچ 29، 2015 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,659
    موصول شکریہ جات:
    8,296
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بطور مثال کچھ اقتباس ذکر کریں ، مثلا جن آیات کی تفسیر نہیں کی گئی ؟ یا جن مقامات پر حوالہ جات کی کمی ہے ؟
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں