• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
48
حدیث کی صحت وضعف کا تعلق اس کی سند ہوتا ہےجبکہ تلقی باالقبول ان قرائن میں سے ہےجس کی بنا پر علماءنے ضعیف حدیث کو معمول بہ قرار دیا ہے لیکن تلقی باالقبول کی بنا پرکسی حدیث کو درجہ صحت پر فائز نہیں کرسکتے اس میں کچھ تفصیل ہے ،مذکورہ موضوع پر ایک مختصر مقالہ زیر بحث ہے، امید ہے بعون الوھاب جلد ہی قارئین کے گوش گزار کر دوں گا ۔ان شاءاللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
حدیث کی صحت وضعف کا تعلق اس کی سند ہوتا ہےجبکہ تلقی باالقبول ان قرائن میں سے ہےجس کی بنا پر علماءنے ضعیف حدیث کو معمول بہ قرار دیا ہے لیکن تلقی باالقبول کی بنا پرکسی حدیث کو درجہ صحت پر فائز نہیں کرسکتے اس میں کچھ تفصیل ہے ،مذکورہ موضوع پر ایک مختصر مقالہ زیر بحث ہے، امید ہے بعون الوھاب جلد ہی قارئین کے گوش گزار کر دوں گا ۔ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا ۔
بھائی جان تعارف کے زمرہ میں تشریف لائیں اور اپنے بارے میں کچھ بتائیں ۔ تاکہ فورم کے اراکین آپ کے علم سےمستفید ہوسکیں ۔
اورآپ کے مقالے کے منتظر رہیں گے ۔
 
ابو حسنین

مبتدی
شمولیت
مارچ 27، 2023
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
السلام علیکم محترم تلقی بالقبول میں ایک شرط یہ ہے اگر کوئی ضعیف حدیث کو تلقی بالقبول حاصل ہونے کا دعویٰ کرتا ہے تو اُسے سبوت دینا ہوگا علماء امت نے اسی حدیث سے استدلال کیا ہے جس کے تلقی بالقبول ہونے کا وہ دعویٰ کر رہا ہے۔
اگر وہ آج کیسی عمل کے ہونے کی وجہ سے کوئی ضعیف حدیث پیش کرکے کہتا ہے کے آج عمل ہو رہا ہے اس لیے اس حدیث کو تلقی بالقبول حاصل ہو گیا ہے تو یہ اسکا دعویٰ صرف ہوا ہے۔
 
Top