• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جہاد کشمیرجہاد فی سبیل اللہ ہے یا صرف آزادی کی جنگ ؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمہ اللہ۔

سوال:
کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیان شرع متین کہ موجودہ دور میں کشمیر میں ہونے والی جدو جہد آزادی جہاد فی سبیل اللہ ہے اور اگر ہے تو کیسے ہے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ دورِ خاضرمیں ہونے والی جدو جہد آزادی جہاد فی سبیل اللہ نہیں ہے؟
جواب:
"""......ہاں ! جہاد فی سبیل اللہ ہے، سب جانتے ہیں کہ غزوہ فتح مکہ جہاد فی سبیل اللہ ہے۔حالانکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اپنے حلیفوں کی نصرت ومدد کے لئے تشریف لائے
تھے۔ واللہ اعلم"""
احکام و مسائل از حافظ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ تعا لیٰ جلد دوم صفحہ نمبر672​
جزاک اللہ خیرا
 
Top