• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جیو کا میزبان ’عالم آن لائن‘ تقیہ بردار رافضی ہے؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
aamir liaquat

یہ مراسلہ سہ ماہی ایقاظ کے اکتوبر 2008 کے شمارہ میں شائع ہو چکا ہے۔

رافضی شیعہ کا ، اہلسنت کے 'سلف' اور آج کے سنی عوام کے لیے بغض و عناد آج بھی اسی زور شور سے جاری ہے ۔ آج کی ' ترقی یافتہ اور مہذب ' دنیا کا ماحول ؛ جہاں ملکی میڈیا اور بالخصوص بین الاقوامی میڈیا میں'بین المذاہب یا بین الادیان ہم آہنگی' کی کانفرنسیں برپا ہو رہی ہیں اور کسی ایک مذہب یا دین کو تو چھوڑیے ، بھانت بھانت کے ادیان کو ' قریب ' لانے کا عمل پوری تند ہی سے جاری ہے مگر ایسے' زرخیز' مفاہمتی حالات میں بھی رافضی شیعہ ، پوری شدت اورہوشیاری سے ، اہلسنت کی بابت اپنے آباءواجداد کی 'منہجی وراثت' (خباثت) کا حق ادا کر رہا ہے ۔

ایک ویڈیو اس وقت بھی انٹرنٹ پر دستیاب ہے۔ میرے اس مراسلہ کے آخر میں اس ویڈیو کا لنک مذکور اور ملاحظہ فرمایا جاسکتا ہے۔ جو کوئی بھی اس ویڈیو کو منظر عام پر لایا ہے، حق یہ ہے کہ ہمارے شکریے کا مستحق ہے تاکہ ہم ایک شخص کی حقیقت سے واقف ہوں جو'دین' کے حوالے سے ایک نہایت اہم چینل کے ذریعے ہزاروں لاکھوں لوگوں کے سامنے اپنی ایک ایسی شکل پیش کرتا ہے، جو 'حقیقت' سے بے حد مختلف ہے....

پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے مشہور ٹی وی چینل جیو کے ایک مشہور پروگرام " عالم آن لائن " کے میزبان " ڈاکٹر (!؟) عامر لیاقت حسین نے ایک شیعہ عوامی اجتماع میں ، کبار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف، اپنے موروثی بغض و عناد اور خباثت کا ، ایک اور ثبوت دیا ہے ۔ انٹرنیٹ پر اس کی اس خباثت کے عام ہونے پر اس ' ظالم آن لائن ' نے ، جیو ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں'جھوٹی معافی' کا ڈرامہ بھی رچایا جو کہ درحقیقت فنِ اداکاری کا ایک شاہکار تو ہے ہی مگر رافضی ' تَقِیّہ ' کا بھی ایک اعلی شہ پارہ ہے۔

اس رافضی کی خباثت اور بغضِ صحابہ کے چند نمونے آپ بھی ملاحظہ کیجیے :

1۔ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ پر گھٹیا طنز کہ ابو طالب کے ایمان کے لیے ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح اظہار ضروری نہیں تھا اور پھر حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کی تشبیہ مشہورِ زمانہ منافق عبداللہ بن ابی سے دیتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

"بھائی لوگوں کو بڑا درد ہے، بڑی تکلیف ہے، بڑی چبھن ہے کہ ابو طالب ایمان نہیں لائے اور یہ چبھن چودہ سو برس سے دل کو چھیڑے جا رہی ہے کہ ابو طالب ایمان نہیں لائے۔ اس لیے میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ ابو طالب کے ایمان کے لیے ابو سفیان کی طرح اظہار ضروری نہیں تھا ۔ ۔ ۔ عبداللہ بن ابی کی طرح پچھلی صف میں موجود ہونا ضروری نہیں تھا۔۔۔ بلکہ جو شک کرتے ہیں انھیں یہ بتلانا مقصود ہے کہ جہاں ابوطالب کا ایمان گواہی دینے کے لیے آتا ہے وہاں اظہار نہیں ہوتا علی کو پیدا کیا جاتا ہے۔"

2۔ حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کے حولے سے بد زبانی کرتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

"بھائی کج قلم بھی ہوں ،کج زبان بھی ہوں۔کج قلم بھی ہوں ،کج زبان بھی ہوں۔ اسی لیے ابھی تک صفین لڑ رہا ہوں۔اگر کج قلم اور کج زبان نہ ہوتا تو ابو موسیٰ اشعری کی طرح معاہدہ کر کے آجاتا۔"

3۔ اہل سنت پر یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ تمہاری شادیاں حلال نہیں ہوتیں عامر لیاقت کہتا ہے:

"تم لوگوں کی شادیا ں حلال نہیں ہوتیں جب تک کہ ولیمہ نہ مناؤ، یہ ولیمہ تو میرا ابو طالب لے کر آیا تھا"

4۔ اہل سنت اور روافض کے اختلاف کو جنگ صفین اور نہروان سے تشبیہ دیتے ہوئے خود اس جنگ کے لڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر پر جوش انداز میں کہتا ہے:

" فیصلہ تو آپ نے کرنا ہے! اپنی صفوں میں نہیں دیکھنا.... بلکہ محسوس یہ کرنا ہے کہ کیا علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد.... کیا نجف میں میرے مولا کے جانے کے بعدیہ جنگ ختم ہو گئی؟ کیا آپ کی ہماری لڑائی ختم ہو گئی؟ کیا ابھی ہماری صفوں میں ایسے لوگ موجود نہیں کہ جن سے ہمیں نہروان بھی لڑنی ہے اور صفین بھی لڑنی ہے؟ ہمیں جنگ لڑنی ہے، یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے، یہ مولا علی کے نام کو زندہ رکھنے کی جنگ ہے۔"

5۔ خلافت راشدہ اور خلفاء راشدین رضی اللہ تعالی عنہ کی توہین کرتے ہوئے کہتا ہے:

"مولا نے مجھے ایک بات بتائی ہے اور مولا نے یہ بات بتائی ہے کہ ہمارا ذکر کرنے والوں کے لیے وزارت شرط نہیں ہے، محبت شرط ہے! خلافت اور امارت کو تو ہم ٹھوکروں پہ رکھتے ہیں۔"

6۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر براہ راست اعتراض کہ انھوں نے لغو تاریخ لکھوائی ہے:

"تاریخ کی لفظیات جو بنی امیہ نے لکھوائی ہیں۔۔۔نہیں! میں نہیں گھبراتا جناب!! بنی امیہ کیا؟ چلئے ہلکا بولا تھا، الفاظ واپس لیتا ہوں ۔۔۔ جو معاویہ نے لکھوائی ہے۔ تاریخ کی لفظیات ۔۔۔جو کہ ڈاکٹر ریحان اعظمی(حاضرین میں سے ایک شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) نے کہا در حقیقت وہ لفظیات نہیں لغویات ہیں"۔

7۔ زمیں و آسمان اس گستاخی پر دہل جائیں! ویڈیو میں، آگے چل کر.... یار غار، سفر ہجرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دینے والے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پر براہ راست، نہایت واضح و عریاں دشنام طرازی کرتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

"رات کی تاریکی میں ساتھ دینے والے ہی دوست نہیں ہوتے، اٹھاتے نہیں کیوں نبی کا جنازہ؟ کہاں مر گئے بیٹیاں دینے والے؟"

یہ ویڈیو کلپ یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

(عاطف منظور، لاہور)

Articles that may have relevance:

جیو کی جانب سے بہ سلسلہ عامر لیاقت

عامر لیاقت کی توبہ
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک الله بھائی
کل ہی ہمنے ایک تھریڈ مے اس خبیث کے لئے بد دوا کے تھے اب اور کیا کہیں
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماے اور مسلمانوں کی گیرت کو جاگے امین
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا
جی آج کل وہ لوگوں کو کہتا پھر رہا ہے کہ وہ کلپ جھوٹے ہیں
یہ بہت بڑا ڈرامے باز ہے
اس کے شر سے مسلمانوں کو آگاہ کرنا چاہیے
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک الله بھائی
کل ہی ہمنے ایک تھریڈ مے اس خبیث کے لئے بد دوا کے تھے اب اور کیا کہیں
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماے اور مسلمانوں کی گیرت کو جاگے امین
کل ہی ہمنے ایک تھریڈ مے اس خبیث کے لئے بد دوا کے تھے اب اور کیا کہیں
کل ہی ہم نے ایک تھریڈ میں اس خبیث کے لئے بد دعا کی تھی اب اور کیا کہیں۔
بدعا کے ساتھ اس کی ہدایت کے لیے بھی دعا کر دیں۔
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماے اور مسلمانوں کی گیرت کو جاگے امین
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماؕئے اور مسلمانوں کی غیرت جاگےآمین
غیرت
Girt
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
کل ہی ہم نے ایک تھریڈ میں اس خبیث کے لئے بد دعا کی تھی اب اور کیا کہیں۔
بدعا کے ساتھ اس کی ہدایت کے لیے بھی دعا کر دیں۔

الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماؕئے اور مسلمانوں کی غیرت جاگےآمین
غیرت
Girt
جزاک الله خیر بھائی
 
Top